سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 505 of 566

سناتن دھرم — Page 505

غض بصر اسلام کی غض بصر کی تعلیم ۴۴۶ ف۔ق فدیہ فدیہ تم سے گناہ ترک نہیں کراسکتا ۶۶ فرشتے خدا کی عظمت اور جبروت کے مظہر ۴۵۵ فرشتے خدا کو نیکی بدی کی خبر دیتے ہیں ۴۶۰ خدا کے فرشتوں اور انسانوں کے متعلق دو قانون ۳۶ دنیا کا ذرہ ذرہ خدا کا فرشتہ ہے ۴۵۷ تین قسم کے فرشتے ۴۵۶ فرشتوں کے متعلق قضاء وقدر کا قانون ۳۴ علوم طبعی کی رو سے فرشتوں کا وجود ضروری ہے ۴۶۳ چار فرشتے تخت اٹھا رہے ہیں کا جواب ۴۵۷ فقہ فقہ پر عمل پیرا ہونے کے حوالے سے جماعت کا موقف ۲۱۲ فلسفہ اس دنیا کے فلسفیوں کی پیروی مت کرو ۲۳ قبر مسیح ایک اسرائیلی عالم کی شہادت دربارہ قبر مسیح ۷۸ قدرت اللہ اللہ کی قدرت اسباب میں مقید نہیں ہوتی ۲۲۳ قرآن قرآن خاتم الشریعہ ہے ۲۸۷ قرآن کریم کے محاسن ۲۶،۲۷ قرآن کریم ہدایت کا اول ذریعہ ہے ۲۶ تمام خیر قرآن مجید میں ہے ۸۹ قرآن وہ کتاب ہے جس کے مقابل پر تمام ہدایتیں ہیچ ہیں ۲۷ خدا کاکلام اصل ہدایت اور ظاہر ترہے ۱۹۹ نوع انسان کیلئے اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن ۱۳ حقیقی اور کامل نجات کی راہیں قرآن نے کھولیں ۲۶ قرآن کی آیتوں میں فکر کرنے والوں کیلئے شفا ہے ۱۶۷ قرآن کا پیش کردہ خدا زندہ خدا ہے ۴۵۹ کیا قرآن سچے خدا کو پیش کرتا ہے ۴۴۷ شک اور ظن کی آلائشوں سے پاک کلام ۲۰۹ ایسی کتاب ہے کہ باطل کو اس میں کسی طرف سے راہ نہیں ۱۵۲ خدا کے کلام میں صدہا مجاز اور استعارے ہوتے ہیں ۴۷۳ قرآن کے حکم کو حضورؐ نے اپنے فعل سے کھول کر دکھلایا ۲۱۰ قرآن کی رو سے گورنمنٹ انگریزی سے مذہبی جنگ حرام ہے ۷۵ح قرآن بار بار کہہ رہا ہے کہ دین میں جبر نہیں ۷۴ مردوں کی طرح عورتوں کے حقوق محفوظ ہیں ۸۱ قرآن شریف کو مہجور کی طرح نہ چھوڑو ۱۳ جو حدیث قرآن کے مخالف ہو اسے قبول نہ کریں ۱۳۸ جو حدیث قرآن کے مطابق ہو اسے قبول کر لو ۶۴ حدیث قرآن کی ہرگز قاضی نہیں ہوسکتی ۶۲ اسلامی ہدایتوں پر قائم ہونے کے لیے تین چیزیں ۲۰۹تا۲۱۲