سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 507 of 566

سناتن دھرم — Page 507

کفارہ کفارہ گناہ کو ترک نہیں کر اسکتا ۶۶ کفارہ نے گناہ پر دلیر کر دیا ہے ۴۳۲ گدی نشین اس ملک کے گدی نشین دین سے بے تعلق ہیں۷۹،۸۰ گناہ گناہ ایک زہر ہے اس کو مت کھاؤ ۱۸ گناہ اور یقین دونون جمع نہیں ہو سکے ۶۶ یقین گناہ سے بچاتی ہے ۶۷،۴۴۷ بزرگ وہی ہے جو اپنے بھائی کے گناہ بخشتا ہے ۱۳ دنیا میں بڑ ا گناہ مسیح کو خدا قرار دینا ہے ۱۰۱ خدا کے لیے ہر ناپاکی اور گناہ سے نفرت کرو ۱۳ گورنمنٹ انگریزی قرآن کی رو سے انگریز سے مذہبی جنگ حرام ہے ۷۵ح طاعون سے بچانے کے لیے انگریزوں کی ٹیکہ کی تجویز ۱تا ۴ مباحثہ مولوی ثناء اللہ اور سید محمد سرور شاہ کے درمیان بمقام مد مباحثہ کا ذکر ۱۰۷ مباحثہ مد میں پیش کردہ اعتراضات کے جواب ۱۱۷تا۱۲۰ مباہلہ مولوی ثناء اللہ سے مباہلہ کی بنیاد ۱۲۱،۱۲۲ مضمون مباہلہ جو مولوی ثناء اللہ بذریعہ اشتہار شائع کریں گے ۱۲۳ مباہلہ سے متعلقہ شرائط کا ذکر ۱۲۲،۱۲۳،۱۲۴ مولوی غلام دستگیر قصوری کا مباہلہ کرنا اور ہلاک ہونا ۱۲۳ مولوی ثناء اللہ کے ساتھ مباہلہ کی ابتداء ۱۲۱تا ۱۲۵ مولوی ثناء للہ سے مباہلہ کی بنیاد ۱۲۱تا ۱۳۲ متعہ اسلام سے پہلے ہوتا تھا مگر قرآن نے منع کردیا ۴۷۰ نکاح کو مقررہ مدت تک کرنا متعہ ہے ۴۷۰ آریہ نیوگ کو متعہ سے ملاتے ہیں ۴۴۲،۴۷۰ شیعہ کے پاس متعہ کی کوئی قرآنی سند نہیں ۴۴۳ مثیل مثیل موسیٰ موسیٰ سے بڑھ کر اورمثیل ابن مریم ابن مریم سے بڑھ کر ۱۲ محبت کوئی محبت بغیر مشاہد ہ حسن یا احسان کے پیدا نہیں ہو سکتی ۴۲۴ح مذہب مذہب کے اختیار کرنے کی اصل غرض ۴۴۷ سچا مذہب اس شخص کاہے جس کو اسی دنیا میں نور ملتا ہے ۸۲ جس مذہب میں بجز پرانے قصوں کے اور کچھ نہیں وہ جھوٹا ہے ۶۸ مذہب جو یقین کا سامان پیش نہیں کرتا وہ جھوٹا ہے ۶۷ ہلاک شدہ مذہب کو ن سا ہے ؟ ۶۸ سچا مذہب کو ن سا ہے ۴۷۹ مرہم عیسیٰ حضرت عیسیٰ کے زخموں کے لیے بنایا گیا ۲۹۹ یہ مرہم عیسیٰ کے صلیبی زخموں کیلئے بنائی گئی تھی ۱۰۳ مسلمان مسلمان قرآن اور خاتم الانبیاء پر ایمان لاتے ہیں ۲۸۵