سناتن دھرم — Page 504
ظالم ظالم کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۳۰ ظلی نبوت ظلی نبوت کی تشریح ۱۶ ظن ظن جھوٹ کے احتمال سے خالی نہیں ہوتا ۲۰۹ ع۔غ عدالت عدالت ایک مشکل امر ہے ۵۵ عذاب مذہب کے اختلاف کی وجہ دنیا میں کسی پر عذاب نازل نہیں ہوتا بلکہ دنیا میں محض شرارتوں او رشوخیوں اور کثرت گناہوں کی وجہ سے عذاب آتا ہے ۵ ان برے دنوں کا سبب یہ ہے کہ دلوں میں قادر خدا کا خوف نہیں رہا ۳۶۷ عربی عربی زبان کو ام الالسنہ ہونے کا درجہ حاصل ہے ۴۳۱ عرش لفظ عرش سے مراد ۴۵۵ خدا کے عرش کے جسمانی نہ ہونے کے حوالے سے ایک ہزار روپے کا چیلنج ۴۵۳ علم دہقان اور ڈاکٹر میں فرق علم کا ہے ۳۹۳ عمل اور کثرت تجربہ سے ایک خاص علم ہو جاتا ہے ۳۹۴ علم طبعی اور علم ہیئت کا خدا کی طرف منسوب ہونا ۴۶۲ علم طبعی کی رو سے تین برس تک پہلا جسم تحلیل ہونا ۳۷۷ عمل صالحہ ایمان عمل صالح سے مکمل ہوتا ہے ۳۱۵ عفو عفو اور انتقام کو مصلحت وقت سے وابستہ کیا گیا ہے ۴۳۸ عناصر پرستی عناصر پرستی کی شرتیوں سے وید بھرا پڑا ہے ۴۰۱ عورت عورتوں کو نصائح ۸۰،۸۱ خاوندوں سے وہ تقاضے نہ کرو جو ان کی حیثیت سے باہر ہوں ۸ عیاشی حدسے زیادہ عیاشی میں بسرکرنا لعنتی زندگی ہے ۷۱ عیسائی حضرت عیسیٰ کے بارے میں عیسائیوں کا عقیدہ کہ عیسیٰ کامل خدا ہیں ۱۸۰،۳۷۶،۳۷۷ کیا عیسائی مذہب سچے خدا کو دکھلاتا ہے ۴۴۷ آریوں اور عیسائیوں کا خدا قصوں کا خدا ۴۴۸ تعجب ہے کہ عیسائیوں نے تخمیس کا نام تثلیث کیوں رکھا ۳۷۸ عیسائی صاحبوں کی خدا کے متعلق تعلیم ۳۷۶ انسان کو خدا بنا لیا ۴۵۰ نفس بنی نوع قوم کے متعلق عیسائیوں کی تعلیم ۴۳۲ عیسائی مذہب توحید سے تہیدست اور محروم ہے ۳۷۸ انجیل کامل شریعت نہیں ہے ۸،۹ عیسائی عفو پر عمل نہیں کرتے ۴۳۷ بعض عیسائیوں محققوں کا مسیح کی قبر کشمیر میں ماننا ۱۶ح عیسائیوں کا یہ کہنا کہ خدا کچھ مدت تک بے کار رہا ۴۶۱ غصہ غصہ کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم کا موازنہ ۲۹