سناتن دھرم — Page 499
مناسب طریق پر اسباب کا اختیار کرنا درست ہے ۲۲۴ اولیاء کے بعض افعال انسانی عقول سے بالا ہوتے ہیں۔اس کی مثالیں ۲۲۴ ج جبرائیل جبرائیل کا نام ۲۸۲ یہود کی طرف نزول سے روکے گئے ہیں ۲۹۱ جلسہ مہوتسو(جلسہ اعظم مذاہب) جلسے کے حوالے سے محمد حسین بٹالوی نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تقریر پراعتراض کیا ۲۰۲ جہاد آنحضرت ﷺ کے دور میں کی گئی لڑائیوں کی حقیقت ۷۴ وہ وقت گزر گیا جب تلواریں چلائی جاتی تھیں ۱۸۶ تلوار سے پھیلنے والا مذہب خدا کی طرف سے نہیں ۷۵ انگریز سے مذہبی جنگ کرنا حرام ہے کیونکہ وہ مذہبی جہاد نہیں کرتی ۷۵ح یشوع کو تلوار سے جہاد کرنے کا حکم ہوا ۵ جماعت احمدیہ خدا نے میرے سلسلہ کو نوح کی کشتی سے تشبیہ دی تھی ۴۴۹ حضرت مسیح موعودؑ کی جماعت کو تعلیم ۳۱۵تا۳۲۸ خدا کی توحیدکو زمین میں پھیلانے کی کوشش کرو ۱۱ ظاہر وباطن ایک کرکے خدا کے حضور مقبول ہونگے ۱۲ جماعت کو نصائح ۱۱،۱۸تا ۲۰،۳۶۵ کب تم جماعت میں شمار کیے جاؤں گے ؟ ۱۵ طاعون کے نتیجہ میں جماعت خارق عادت ترقی کریگی ۶ دس ہزار کے قریب طاعون کے ذریعہ جماعت میں داخل ہوئے ۱۰۱،۱۰۲ حدیثوں کے بارے میں درست عقیدہ رکھنے کی تلقین ۲۱۳ حدیثوں کے مقام کے حوالے سے جماعت کی تعلیم ۲۱۲ مباحثہ مد میں شامل احباب پر آسمان سے سکینت نازل کی گئی اور خدا مدد کر رہا تھا ۱۵۱ فقہ پر عمل پیرا ہونے کے حوالے سے جماعت کا مؤقف ۲۱۲ چ۔ح چاند رحیمیت کا مظہر ہے ۴۱۶،۴۱۷ چاند کے خواص، مادی اور روحانی چاند میں مماثلت ۴۱۲ چندہ ماہواری چندہ کیلئے بنیادی تحریک ۸۳ توسیع مکان کیلئے چندہ کی درخواست ۸۶ چیلنج خدا کے عرش کے حوالے سے ایک ہزار کا چیلنج ۴۵۳ قصیدہ اعجازیہ کے مقابل قصیدہ لکھنے پر دس ہزار کاانعام ۱۴۶ طاعون سے بچنے کے حوالے سے دیگر مذاہب کو چیلنج ۹،۱۰ حج جس پر حج فرض ہو اور کوئی مانع نہیں تو حج کریں ۱۵ حج کا تارک گمراہ ہے ۲۸۹ قرآن کے حکم کو آنحضرت ؐ نے اپنے فعل سے کھول کر دکھلایا ۲۱۰ حدیث حدیث سے مراد ۲۶ح،۲۱۰ اسلامی ہدایتوں پر قائم ہونے کے لیے تین چیزیں ۲۰۹تا۲۱۲ ہدایت کا تیسر ا ذریعہ حدیث ہے اور اس کی تفصیل ۲۶ح،۶۱،۶۲ سنت اور حدیث میں مابہ الامتیاز ۲۱۰ سنت اور حدیث الگ الگ چیزیں ہیں ۶۱ح حدیثیں قرآن اور سنت کیلئے گواہ کی طرح کھڑی ہیں ۲۱۱ حدیث جمع کرتے ہوئے احتیاط کی گئی ہے ۲۱۱