سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 500 of 566

سناتن دھرم — Page 500

تمام حدیثوں کو ردی کی طرح نہ پھینکو ۱۳۸ قرآن کی مصدقہ حدیثیں قابل قبول ہیں ۶۳،۶۴،۲۸۸ ہر فعل کی تائید میں حدیث ہونی چاہیے ۶۳ یہ کہنا غلط ہے کہ حدیث قرآن پر قاضی ہے ۶۲،۶۳ ضعیف حدیث قرآن کے مطابق ہو تو قبول کرو ۶۳ حدیث خادم قرآن اور خادم سنت ہے ۶۱،۶۲ مخالف قرآن حدیث رد کر دو ۲۰۷ حدیث کی پیشگوئی سچ نکلے تو حدیث سچی ہے ۶۳،۶۴ فبای حدیث بعد اللّٰہ و آیاتہ میں ایک پیشگوئی ۲۰۷ حدیث کی قدر نہ کرنا گویا ایک عضو اسلام کاٹ دینا ہے ۶۲ جماعت احمدیہ کو حدیثوں کے بارے میں درست عقیدہ رکھنے کی تلقین ۲۱۲،۲۱۳ حدیث کے حوالے سے افراط وتفریط سے کام لیا گیا ۲۰۶تا۲۱۶ حدیث کے انکار سے ایک نئی نماز بنانی پڑی ۲۰۶،۲۰۷ حَکَم بخاری میں مسیح موعود کا بطور حَکَم آنے کا ذکر ۱۳۹،۲۸۸ حَکَمکافیصلہ ماننا ضروری ہے ۱۳۸ دارالندوۃ کو دعوت کہ صرف قرآن کو حَکَم بنائیں ۸۹ حکمت ہر ایک پاک حکمت آسمان سے آتی ہے ۲۴ نفسانی جوشوں کا تابع حکمت سے عاری ہوتا ہے ۳۶۵ حیات مسیح اس عقیدہ کی وجہ سے کئی مسلمانوں کا مرتد ہونا ۱۰۲ اس سوال کا جواب کہ حیات مسیح کے قائل گزشتہ بزرگان کا انجام کیا ہو گا ۳۰۳ حیات مسیح کا ثبوت یہ پیش کرتے ہیں کہ حسن بصری مانتے ہیں اسکا جواب ۲۹۸ خ۔د خارق عادت خدا اپنی قدرت سے خارق عادت امور ظاہر کرتا ہے ۲۲۳ خوارق اور معجزات کی یہی جڑھ ہے ۱۱ کوئی بھی چیز خدا کے اذن کے بغیر مؤثر نہیں ۲۲۸ اولیاء اللہ کے بعض افعال انسانی عقول سے بالا ہوتے ہیں اس کی مثالیں ۲۲۴ ختم نبوت ختم نبوت کے معنی ۲۱۳،۲۸۵،۲۸۶ ختم نبوت کی حقیقت ۱۶ نبوت شریعت والی یا نبوت مستقلہ منقطع ہوچکی ہے ۲۱۳ آیت خاتم النبیین میں لکن استدراک کا ہے ۲۱۴ حضرت عیسیٰ اس امت کے امتی نہیں بن سکتے ۲۱۵ نبی کو نبی بنانا کیا معنی رکھتا ہے ۲۱۵ جوکامل طور پر مخدوم میں فنا ہوکر خدا سے نبی کا لقب پاتا ہے وہ ختم نبوت میں خلل انداز نہیں ۱۶ اب جو بھی آئے گا وہ آپ کا تابع ہوگا ۲۱۵ آپ کی روحانی اولاد قیامت تک رہے گی ۱۸۳ خلع اگر مرد بیکار ہوتو عورت حاکم کے ذریعہ خلع لے ۸۰،۸۱ اگر عورت مرد کے نکاح ثانی سے ناراض ہو تو وہ بذریعہ حَکَم خلع کراسکتی ہے ۸۱ دجال تیس دجال آئیں گے (حدیث ) ۲۱۵ح دعا جو شخص دعا کے وقت خدا کو ہر ایک بات پر قادر نہیں سمجھتا وہ میری جماعت میں سے نہیں ۱۸