سناتن دھرم — Page 498
تعدد ازواج شریعت نے مختلف مصالح کی وجہ سے تعدد ازواج کو جائز قرار دیا ہے ۸۱ وہ مرد سخت ظالم ہے جو دو جوروئیں کرکے انصاف نہیں کرتا ۸۱ نکاح ثانی کے لیے مضطر ہونے کا علاج شریعت نے بیان کیا ۸۰،۸۱ اگر عورت مرد کے نکاح ثانی سے ناراض ہو تو ہو بذریعہ حاکم خلع کراسکتی ہے ۸۱ تعصب تعصب کی وجہ سے انسان دیکھتے ہوئے نہیں دیکھتا ۱۰۷،۱۰۸ تفسیر رب العالمین کی لطیف تفسیر ۴۲ح اھدنا الصراط المستقیم کی دعا قبول ہوئی ۵۲ اھدنا الصراط المستقیمکی تشریح و تفسیر ۲۷،۴۳، ۴۶،۴۸،۵۲،۵۸،۶۰ صراط الذین انعمت علیھم میں مخفی پیشگوئی ۴۶تا ۴۸ مغضوب علیھم کی تفسیر ۷۲ح ضالین سے مراد اور اس کی تفسیر ۷۲ح سورۃ فاتحہ کی ایک بڑی پیشگوئی اور اس کی تفصیل ۳۸تا ۴۶ سورۃ فاتحہ میں تمام لوازم بادشاہت موجود ہیں ۳۹تا ۴۳ سورۃ فاتحہ میں تعلیم کے موافق گزشتہ تمام نعمتوں کا دروازہ تم پر کھول دیا ۲۵ آیت لوتقول کی تفسیر ۹۲ لفظ اٰوٰی کی تشریح ۱۷ح،۱۲۷،۱۲۸ ایتاء ذی القربیٰ کی لطیف تشریح ۳۱ استواء علی العرش کی حقیقت ۴۵۶ح آیت فلما توفیتنی کی رو سے اب عیسیٰ تو ہرگز نازل نہیں ہوگا ۱۶ح،۷۶ اٰوینھما الیٰ ربوۃ میں کشمیر کا نقشہ کھینچ د یا ۱۷،۷۵ آیت وان منکم الا واردھا کی تفسیر ۲۵ آیت ان اللہ یامر بالعدل والاحسان کی تفسیر ۳۰،۳۱ حملھا الانسان کی لطیف تشریح ۴۰ح مہدی کی آمد کے حوالے سے مروجہ عقیدہ لا اکراہ فی الدین کے خلاف ہے ۷۳،۷۴ انہ لعلم للساعۃ کی تفسیر ۱۲۹،۱۳۱ تقویٰ کوئی عمل خدا تک نہیں پہنچ سکتا جو تقویٰ سے خالی ہے ۱۵ ہر ایک نیکی کی جڑ تقویٰ ہے ۱۵ ایمان تقویٰ سے مکمل ہوتا ہے ۳۱۵ سچی تقویٰ خدا کو راضی کر دیتی ہے ۸۲ تقویٰ اختیار کرو ۱۲ متقی کی نشانی ۴۳۱ تناسخ طرح طرح کی جونوں میں ڈالنے سے ترجیح بلا مرجح لازم آئے گی ۳۹۶ تناسخ کا مسئلہ اپنی جڑ سے باطل ہے ۴۴۲ توبہ انسان کے گناہ توبہ سے بخشے جاتے ہیں ۳۶ توحید لفظ رحمان سے شرک کا رد ۴۱۴ توکل توکل کا مقام ہر ایک مقام سے بڑھ کرہے ۱۳