روئداد جلسۂ دعا — Page 685
35 اس کی اخلاقی تعلیم کا وہ حصہ بعینہٖ انجیل کی تعلیم ہے اور عبارتوں میں یہ حضرت مسیح کے اس ملک میں آنے کے وقت ملایا گیا ۷۶ح بدھ کی اپنے مذہب کی پانچ سو برس تک رہنے کی پیشگوئی ۸۰ بدھ کا شیطان کے ذریعہ آزمایا جانا ۷۳ بدھ کے عقائد کا ذکر ۹۱،۹۲ مسیح اور بدھ کے خطابوں اور واقعات میں مشابہت ۷۲ بدھ موجودہ وید کو صحیح نہیں مانتا تھا ۹۱ بدھ مذہب کی کتابوں سے مسیح کے پنجاب و کشمیر میں آنے کے ثبوت ۷۲ بدھ تین قسم کے تناسخ کا قائل تھا ۹۰،۹۱ حضرت بدھ کا اپنے بچے اور بیوی کو چھوڑنے والا واقعہ بے ہودہ اور لغو اوربدھ کی شان کے برخلاف ہے ۸۸ برچ ۱۰۰ برچی(ایک افغان قبیلہ) ۱۰۰ برخیاہ ۳۴ برکت علی ،میرووال ۱۸۹ برنہار ڈ ڈورن ۱۰۱،۱۰۳ برنیر،ڈاکٹر ۱۷ح،۹۴ اس کا لکھنا کہ کشمیری یہودی الاصل ہیں ۱۷،۱۰۴ برون، مسٹر پلیڈر، چیف کورٹ ۳۱۱،۳۲۹ ۲۱ نومبر ۱۸۹۸ء کے اشتہار کی ذلت کی پیشگوئی کے پورا ہونے کی شہادت دینا ۳۱۰،۳۱۲،۴۳۸ برہان الدین ، مولوی ۲۰۳ بسر براہی قیس ۱۰۲ بسم اللہ شاہ پانی پتی ۱۷۸ بشمبرداس ۱۹۳،۱۹۴،۱۹۵ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعا سے اس کی قید نصف ہوئی بشنداس اس کا پیشگوئی کے مطابق عبد اللہ کے بھیجے ہوئے پیسے لانا ۲۲۹ بشیر احمد اول (فرزند حضرت مسیح موعود ؑ ) آپ نے سولہ ماہ کی عمر میں وفات پائی ۲۸۹ح بشیر الدین محمود احمدرضی اللہ عنہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کشفًا آپ کا نام دیوار پر لکھا ہوا دیکھا محمود اور آپ کے بارے میں سبز اشتہار ۲۱۴،۲۱۸ بشیر حسین ، سید ۳۱۱ بلعم اولیاء کا انکار کرنے والوں کے پاس صرف لفاظی اور زبانی قیل و قال رہ جاتا ہے ۴۳۴ح بلیو افغانیوں کے بنی اسرائیل ہونے کے متعلق رائے ۱۰۶ بنگنیش ۱۰۱ بنگنیشی(ایک افغان قبیلہ) ۱۰۱ بو علی سینا ۵۸،۶۱،۴۹۸ بہاؤ الدین ، شیخ اس نے حضور ؑ کو ۵۰ روپے تحفہ بھیجے ۲۵۵ بہاؤالدین، مخدوم ۱۷۸ بھگت پریم داس ۳۴۹ بھیم سین، لالہ لالہ بھیم سین کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بتایا کہ امسال تمام کار مختاری کا امتحان دینے والے فیل ہو جائیں گے سوائے لالہ صاحب کے ۲۵۶