روئداد جلسۂ دعا — Page 684
34 الیاس علیہ السلام ان کا زندہ بجسم عنصری زمین پر موجود ہونے کا عقیدہ ۵۷۸ امام بخش مستری امام دین، گارڈریلوے راولپنڈی ۱۸۰ امام علی شاہ ،سیّد حکیم نورپور ۱۹۱ امدادحسین ،شیخ ۱۸۷ امیراللہ مستری ۱۷۸ امیرخسرو، گجراتی ۱۸۵ امیرشاہ ۱۸۴ انوارحسین خاں،رئیس شاہ آباد ضلع ہردوئی ۱۸۶ انشاء اللہ ، مولوی ، ایڈیٹر اخبار وکیل امرتسر ۴۱۴ اوریا ۵۱۴ اولڈ ہنرگ ۷۳ح اولڈن برگ ۸۰،۸۱،۸۸ ای بیلفور یہود کے وسط جنوب اور مشرق میں پھیلنے کا ذکر ۹۶ اے کے جانسٹن کشمیریوں کی یہودیوں سے مشابہت کا ذکر کرنا ۱۰۴ ایچ ٹی پرنسب ۸۲ ایوب علیہ السلام حضرت ایوبؑ کی پیشگوئی جمالی تھی ۳۶۶ ایلیا (الیاس علیہ السلام) مسیح کا ان کی آمد ثانی کی وضاحت کرنا ۴۶۲ح آپ کا یحییٰ کی خو اور طبیعت پر آنا ۴۷۶ ب،پ،ت باب ولد کرلن ۱۰۱ بابور ولد سرابند ۱۰۰ بابوری(ایک افغانی قبیلہ) ۱۰۰ بابی(ایک افغانی قبیلہ) ۱۰۱ بخت نصر شاہ بابل (Nabuchad Nazer)۱۰۲ یہود کو قید کرنا ۹۵ یہود کو جلا وطن کرنا ۱۰۱،۱۰۲ بدرالدین ،مولانا مولوی ۱۸۱ بدھ علیہ السلام بدھ کے واقعات حضرت مسیح کے زمانہ تک قلمبند نہیں ہوئے تھے۷۶ گوتم کے ایک ہزار سال بعد ایک اور بدھ کے نزول کی پیشگوئی ۸۳ گوتم بدھ نے ایک اور آنے والے بدھ کی پیشگوئی کی جس کا نام متیّا بیان کیا گیا ہے ۸۰ بدھ نے بگوا متیا میں آنے والے کی دو علامتوں کا ذکر کیا ہے ۸۴ گوتم بدھ سیاہ رنگ کا تھا ۸۴ مؤرخین کے مطابق بدھ کانام ایشیا کا نور عین مناسب ہے ۸۱ بنی اسرائیل کا ہندوستان میں آ کر بدھ مذہب میں شامل ہونا اور ان کا بت پرستی اختیار کرنا ۵۳ تبت کے علاقہ میں بدھ مذہب اور عیسائیت میں شدید مشابہت ہے ۹۰ یہ الزام کہ بدھ خدا کا منکر ہے یہ محض افتراء ہے وہ وید انت کا منکر اور ان جسمانی خداؤں کا منکر ہے جو ہندو مذہب میں بنائے گئے تھے۹۱ بدھ اور مسیح کی اخلاقی تعلیم کا موازنہ ۷۶،۷۷ بدھ کے آزمائش کے دنوں میں چالیس روزے رکھنا۔مسیح نے بھی رکھے تھے ۷۶