روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 686 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 686

36 بہادردین ،پیرسیّدگیلانی ۱۸۸ بیربل صاحب بدوملی ۱۹۰ بین مر ۶۸ح پٹھان آنحضرت ﷺ کا سرداروں کا نام پٹھان رکھنا ۱۰۲ پرسٹر جان شہنشاہ تاتار اس کا تحریر کرنا کہ دریا کے پار بنی اسرائیل کے دس قبائل آباد ہیں۹۶ پریم داس ولدبوٹاشاہ ساہوکار ۱۸۰ پہطان(پٹھان) افغانوں کا نام ۹۶ پیلاطوس ۵۲۰ وہ خوش قسمت تھا کہ اس نے مسیح کو دیکھا لیکن قیصر نے اس نعمت کو نہ پایا ۲۸ ایک خدا ترس اور نیک دل آدمی تھا۔کھلی کھلی رعایت سے قیصر سے ڈرتا تھا۔تاہم مسیح کی رعایت کرنا ۲۷، ۲۸ پلاطوس کی بیوی کو مسیح کی صداقت کے لئے خواب آنا۲۳،۲۴،۵۲ پین ۱۰۰ پینی (ایک افغان قبیلہ) ۱۰۰ ت،ٹ،ث،ج تاج الدین سید، شیرسوار ۱۷۸ تاج الدین، میاں تحصیلدار بٹالہ انہوں نے مقدمہ ٹیکس میں نیک نیتی اور انصاف سے تحقیق کرکے حضور کو بری کر دیا ۳۳۰ تکان ۱۰۰ تکانی (ایک افغان قبیلہ) ۱۰۰ توکل شاہ، سائیں ۱۷۸ تیجا سنگھ ، راجہ ۲۵۶ حضور ؑ کو خدا نے بذریعہ الہام اس کی وفات کی اطلاع دی ۲۵۶ ٹھاکرداس اروڑا ۱۹۰ ٹی ڈبلیو رائس ڈیوڈس ۷۳ ٹے سے ٹس اس کا ایک بڑے منجی کے انتظار کا ذکر کرنا ۸۲ ثابت بن مرہ ۶۰ ثناء اللہ امرتسری ۲۲۴،۴۴۵تا۴۵۰ ثناء اللہ امرتسری کا اخبار عام میں یہ مضمون شائع کرنا کہ ابھی بٹالوی کی کچھ ذلت نہیں ہوئی ۴۴۵ جابررضی اللہ عنہ ۵۶ جان محمد (امام مسجد) ۲۲۸ جان محمد ساکن قصبہ سرساوہ ۱۷۸ جان محمد میاں ۲۶۱،۲۷۳ جان محمد مرحوم کو حضرت اقدس ؑ نے بتایا کہ میری سید خاندان میں شادی ہو گی اور اس سے اولاد ہو گی ۲۰۱ جان میلکم ، سر افغانیوں کے ظاہری خط وخال کا فارسیوں، تاتاریوں اور ہندوؤں سے الگ ہونے کا ذکر کرنا ۱۰۴ جعفر زٹلی ۳۱۴ح،۳۲۸،۴۳۵تا۴۳۹،۴۴۴،۴۵۰ اس کا حضرت اقدس ؑ کے خلاف بد زبانی سے باز نہ آنا ۳۲۷ ح،۳۹۷ح اس کا گندی گالیوں سے توبہ کرنا اور اس کی وجہ ۴۳۵ مولوی کہلا کر اس کے گندے اخلاق ۴۳۷