روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 676 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 676

26 لعنت کے مفہوم کے لئے شرط ۵۴ لغت کی رو سے لعنت کا مفہوم ۱۶۹ لعین شیطان کا نام ہے، اس کی وجہ ۱۸،۱۶۹،۲۳۷ خد کی رحمت، معرفت سے بکلی تہی دست ملعون ہوتا ہے ۱۸ مباہلہ عبدالحق غزنوی کے ساتھ مباہلہ کے بعد الٰہی تائیدات ۵۴۶ متشابہات حق کا طالب ان کاموں میں رائے ظاہر نہ کرے جو متشابہات میں سے اور بطور شاذو نادر ہیں ۴۲۴ح متشابہات کاپہلو شریر انسانوں کے لئے امتحان کے لئے رکھا گیا ہے ۴۲۵ح مجدد کسی مجدد کے آنے کا مقصد اور سبب ۱۶۵ محدث اس کا منکر کافر نہیں بن جاتا ۴۳۲ح مذہب زندہ مذہب وہی ہوتا ہے جو اپنے ساتھ تازہ بتازہ نشان رکھتا ہے ۳۷۱ سچا مذہب وہی ہے جس کے ساتھ زندہ نمونہ ہو ۴۹۷ خدا کی طرف سے سچے مذہب کے لئے ضروری ہے کہ ہمیشہ اس میں ایسے انسان پیدا ہوتے رہیں جو اپنے رسول کے نائب ہو کریہ ثابت کریں کہ وہ نبی اپنی روحانی برکات کے لحاظ سے زندہ ہے ۱۳۸ یورپ میں مختلف مذاہب کی خوبیاں معلوم کرنے کی طرف توجہ۴۹۵ حضرت اقدسؑ کی سچے مذہب کی سچائی کو پرکھنے کی ایک تجویز ۴۹۴ مرشد روحانی مرشد خدا کی منشا اور توفیق سے تربیت کرتا ہے ۶۰۴ مرہم عیسیٰ مسیح کے صلیب سے بچنے کی دلیل۔اس نسخہ کا ذکر طب کی صدہا کتابوں میں ہے ۵۶،۵۷ اس کے خواص اور جن بیماریوں کے لئے یہ مفید ہے ۵۷ مسیح موعود کے ظہور کے وقت تک کوئی اس سے تاریخی فائدہ نہیں اٹھا سکا ۶۴ اسلام کا وجود بھی نہیں تھا کہ اس مرہم کا ذکر رومی، یونانی قرابادینوں میں موجود تھا ۶۳ اس وہم کا ردّ کہ مسلمانوں نے عیسائی عقیدہ پر حملہ کرنے کے لئے جعلی طور پر یہ باتیں اپنی کتابوں میں لکھ دی ہیں ۶۳ اس کا ذکر تقریباً ایک ہزار سے کچھ زائد کتب میں ہے ۶۱ اگر اس شہادت کو قبول نہ کیا جائے تو پھر دنیا کے تمام تاریخی ثبوت اعتبار سے گر جاویں گے ۶۱ مرہم کا دائرہ یورپ و ایشیا پر محیط ہے ۶۱،۶۳ مرہم عیسیٰ کے استعمال سے تمام صلیبی زخم اچھے ہوئے اور حضرت مسیح شفا پا گئے ۲۴۴ طب کی ان کتابوں کی فہرست جن میں مرہم عیسیٰ کا ذکر ہے ۵۸،۵۹ یونانی سے ترجمہ کرتے ہوئے لفظ ’’شلیخا ‘‘ کو بعینہٖ عربی میں لکھنا اور اس میں حکمت ۶۰،۶۱ یہ معلوم نہیں کہ صلیب کے بعد حضرت عیسیٰ ؑ نے الہام کے ذریعہ یہ مرہم تجویز فرمائی تھی یا کسی طبیب کے مشورہ سے تیار کی گئی۵۷ اس وہم کا جواب کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو نبوت سے قبل یا نبوت کے زمانہ کی چوٹوں کے لئے یہ مرہم تیار کی گئی ۶۲ یہ ایک نہایت مبارک مرہم ہے ۴۹۸ح مسلمان مرتد ہونے والے مسلمانوں کا کفارہ کے دھوکا سے معاد کے فکر سے فارغ ہو جانا ۴۹ خونی مسیح و مہدی کے منتظراور اس کا ردّ ۱۲۱،۴۹۲ مسلمانوں کے لئے کامل اولیاء کے چار مراتب حاصل کرنے کی دعا سورۃ فاتحہ میں سکھائی گئی ہے ۴۲۳