روئداد جلسۂ دعا — Page 677
27 دولتمند مسلمانوں میں السلام علیکم کے حوالے سے عیب ۴۶۸ جو مسلمان سلطنت کے خلاف جہاد اور بغاوت کے خیال دل میں مخفی رکھتے ہیں وہ ظالم ہیں ۱۵۶ مسلمانوں کا تمام نبیوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنا ۴۹۱ مسلمانوں کی سخت دلی اور بد اخلاقی کا ذکر اور اس کا سبب ۳،۴ جہاد کے حوالے سے دو قسم کے مسلمان ۵۱۹ مسلمانوں کے دو عیبوں کا ذکر ۱۲۰ مسلمانوں کے شریعت سے بیزاری کا ثبوت ۶۰۷ مسلمانوں کو اس گورنمنٹ کی اطاعت کی تلقین ۱۱۴ مسلمانوں کا عقیدہ کہ امام مہدی جو بنی فاطمہ سے ہو گا عیسیٰ کے ساتھ مل کر تمام غیر قوموں کو قتل کر ڈالیں گے ۶، ۷ مسلمانوں کے ساتھ سب سے بڑی ہمدردی، اخلاقی حالت کی درستی اور خونی مہدی وغیرہ خیالات کی درستی ہے ۱۴ مسلمانوں کے نزدیک اسلام سے ہمدردی کے معنی ۱۵۸ وہ طریق جس سے مسلمان فرشتے بن سکتے ہیں ۴۹۳ مسلمانوں کا چودھویں صدی کے مجدد کا انتظار کرنا اور جب وہ آگیا تو ان کا منہ پھر لینا ۴۰۵ مسلمانوں اور دوسری قوموں سے فیصلہ کرنے کے لئے نشان نمائی کے لئے مقابلہ کی دعوت ۴۹۴ ملہم اس کا منکر کافر نہیں بن جاتا ۴۳۲ح منظوم کلام اردو نظم کبھی نصرت نہیں ملتی درِ مولیٰ سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو ۵۰۷ الہامی اشعار قادر ہے وہ بارگہ ٹوٹا کام بناوے بنا بنایا توڑ دے کوئی اس کا بھید نہ پاوے ۲۱۳ صادق آں باشد کہ ایام بلا مے گذارد با محبت باوفا ۳۴۱ مسیح موعود علیہ السلام کی فارسی نظمیں جو اس جلد میں مذکور ہیں خود بروں آ از پئے ابراء من اے تو کہف وملج أ و ماواء من ۳۱۰ عجب نوریست در جان محمد ؐ عجب لعلے ست در کان محمدؐ ۳۸۲ حریفے کہ در شنبہ میداشت جاں بیک شنبہ از وے نماند نشاں ۳۹۴ح روئے دلبر از طلباراں نمی دارد حجاب می درخشد در خور و می تابد اندر ماہتاب ۳۹۵ اے پئے تحقیر من بستہ کمر نیستت جز ہجو من کارِ دگر ۵۳۱ تا ۵۳۴ مولوی چودھویں صدی میں قوم کے دل سخت، مولوی دنیا پرست اور اندھے اور احمق ہو جاتے ہیں ۲۹ علماء ملک میں شور مچاتے ہیں کہ تیس ہزار کافر ہو گیا لیکن جب فیصلہ کے لئے بلایا جاتا ہے تو کہتے ہیں فضول کام ہے ۵۵۷ مولوی ضروری کام کا نام فضول کام رکھتے ہیں ۵۵۶ جو مولوی کے خطاب سے مشہور ہے وہ نہیں چاہتا کہ دوسرے کا عزت سے نام بھی لے ۴۶۸ مولویوں کو نشان نمائی کی دعوت ۴۹۴ مومن مومن فراست کے ساتھ اپنے نفس کا چابک سوار ہوتا ہے ۶۲۰ مومن ایک ہی سوارخ سے دو مرتبہ نہیں کاٹا جاتا ۶۱۹