روئداد جلسۂ دعا — Page 675
25 فہم قرآن اور معارف کی اعلیٰ حقیقت تک کی وصولی کا کمال اولیاء کو دیا جاتا ہے ۴۱۸ قرآن کی ایک ادنیٰ، ایک اوسط اور ایک اعلیٰ تعلیم ہے ۴۱۸ قرآن کی طرح ولی اور نبی کے وجود میں بھی متشابہات کا حصہ ہوتا ہے ۴۲۵ح قرآن میں دین کی اشاعت کے لئے تلوار اٹھانے کی ممانعت ۱۲۰ زبردستی مذہب میں داخل کرنا قرآن کی تعلیم نہیں ۱۵۶ قرآن سے مستنبط شادی اور نکاح کے موقع پر پیش نظر رکھے جانے والے امور ۲۷۸ قرآن کریم کی تعلیم کے کامل ہونے کا ثبوت ،عیسائی تعلیم کے بالمقابل ۱۶۳ قرآن اس بات کا مخالف ہے کہ کسی کو دین میں داخل کرنے کے لئے قتل کی دھمکی دی جائے ۱۴ جس موقع پر قرآن کے مخالفوں نے انگشت رکھی وہیں سے غور کرنے والوں کو ایک گنج معارف ہاتھ لگا ۶۱۲ سارے قرآن اور حدیثوں میں توفی کا لفظ قبض روح کے معنوں میں آیا ہے ۵۶۲ قسم آتھم کو قسم کے لئے بلانا اور اس کا جھوٹے بہانے بنانا ۱۴۹،۳۶۲،۴۲۳ کئی دفعہ عدالت میں حاضر ہو کر قسم کھانے کا ثبوت ۱۴۹ح مسیح ؑ کا بغیر حاضری عدالت کے خود بخود قسم کھانا ۱۴۹ اپنی تصدیق کے لئے لالہ شرمپت سے اولاد کی قسم دے کر پوچھنے کا کہنا ۱۵۳ح ح قوم قوموں میں خدا کے نزدیک بزرگ اور عالی نسب لوگ ۲۷۸ قوموں کی حقیقت اور اسلام میں ذات پات اور قومی تفریق مٹا دینے کا الہٰی قانون ۲۷۸ دوسری قوموں کی خادم اور نیچی سمجھی جانے والی قومیں ۲۷۷ کتاب پرانی کتابوں کا مرتبہ اور عزت سکوں اور کتبوں سے زیادہ ہے ۶۱ کرامت بعض جاہلوں کا کہنا کہ جو کرامتیں پیروں، مشائخ نے دکھائیں وہ میں نے نہیں دکھائیں۔اس کا جواب ۳۳۶ ایسے قصے جو ناولوں کی طرح طبیعت کو خوش کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں کرامت کے نام سے موسوم نہیں ہو سکتے ۳۳۸ کسوف وخسوف رمضان میں میری تصدیق کے لئے خسوف وکسوف ہوا۳۳۳،۳۳۴ کشف کشف کے دوران بیداری کی کیفیت کا ذکر ۳۷ کفارہ اس خیال کا ردّ کہ مسیح کا قتل یہود کے لئے کوئی گناہ نہ تھا کیونکہ وہ بطور کفارے کے مارے گئے تھے ۳۵ مرتد ہونے والے مسلمانوں کا کفارہ کے دھوکا سے معاد کے فکر سے فارغ ہو جانا ۴۹ کفارہ کے عقیدہ کے رد کر نے سے عیسائیوں پر فتح عظیم ۲۴۵ کلمہ طیبہ کلمہ طیبہ کے معنی ۶۱۸ نمایاں فتح کے لئے آنحضرتؐ کا اسے یادگار چھوڑنا ۶۵ ل،م لعنت لعنت کا مفہوم اور کس حالت میں کسی ملعون کہتے ہیں۱۷،۱۸،۲۳۷ حضرت مسیح علیہ السلام کو لعنتی ٹھہرانے کا عقیدہ جو عیسائی مذہب کا اصل الاصول ہے صریح البطلان ہے ۲۳۸ عربی اور عبرانی میں ملعون کے معنی خدا کی رحمت سے محروم ، خدا سے بیزار کے ہیں ۱۲۱،۱۲۲،۲۳۷،۲۳۸