روئداد جلسۂ دعا — Page 668
18 ۳۷۔ایک مرتبہ حضورؑ کو روپیہ کی سخت ضرورت تھی آپ کو الٰہام ہوا دس دن بعد موج دکھاتاہوں۔۔۔پھر الٰہام کے مطابق پیسے بھی آئے اور آپ امرتسر بھی گئے۔۲۵۷ ۳۸۔حافظ نور احمد صاحب کے الٰہام سے انکار کی وجہ سے خدا کے حضور توجہ کی گئی تو کشف میں دکھایا گیا کہ ایک جھگڑے کے متعلق خط آنے والا ہے ۲۵۸،۲۵۹ ۳۹۔حاجی ارباب محمد لشکر خاں کے روپیہ کے آنے کی پیشگوئی۲۵۹ ۴۰۔ایک دفعہ جہلم سے قبل از وقت روپیہ آنے کی بذریعہ الٰہام اطلاع دی گئی ۲۵۹ ۴۱۔حیدر آباد سے نواب اقبال الدولہ صاحب کی طرف سے خط اور روپیہ آنے کی پیشگوئی ۲۶۰ ۴۲۔ایک دوست نے خط لکھا کہ اس کا عزیز ایک سنگین مقدمہ میں ماخوذ ہے اور صورت رہائی نظر نہیں۔آپ ؑ کی دعا سے اس کی رہائی ہوئی ۲۶۰،۲۶۱ ۴۳۔درویشوں کے قادیان آنے کی نسبت پیشگوئی ۲۶۱ ۴۴۔آپؑ کو میاں نجف علی کے آپ ؑ کی نسبت مخالفت اور نفاق کی باتیں کرنے پر مطلع کیا جانا ۲۶۳ ۴۵۔ایک خوفناک ہیضہ کے پھوٹنے کی پیشگوئی ۲۶۳ ۴۶۔ایک انگریزی خواں کے آنے پر اس کے دشمن ہونے کی پیشگوئی ۲۶۵ ۴۷۔آپ کے ذریعہ سے دین اسلام کی سچائی اور تمام مخالف دینوں کے باطل ہونے کی نسبت پیشگوئی ۲۶۵ ۴۸۔دور دراز کے ملکوں سے روپیہ کے آنے کی پیشگوئی ۲۶۸ ۴۹۔دہلی کے خاندان سادات میں شادی ہونے کی پیشگوئی ۲۷۲ ۵۰۔ایک باکرہ بیوی کے ملنے کی پیشگوئی جو حضرت خدیجہ کی اولاد سے یعنی سید ہو گی ۲۸۷ ۵۱۔میاں عبد اللہ سنوری صاحب کے ایک کام کے نہ ہونے کے متعلق پیشگوئی ۲۸۹ ۵۲۔پٹیالہ کے سفر میں یکے بعد دیگرے ہم وغم پہنچنے کی پیشگوئی ۲۹۱ ۵۳۔گورداسپور کے سفر میں آپ کے اور شیح حامد علی کے نقصان کی پیشگوئی ۲۹۴ ۵۴۔پچاس روپے کی ضرورت پیش آنے پر دعا کرنا اور بذریعہ الٰہام قبولیت دعا کے بتائے جانے کی پیشگوئی ۲۹۵ ۵۵۔ضلع لاہور سے ۴۴یا ۴۶ روپیہ کے آنے کی پیشگوئی ۲۹۵ ۵۶۔میر محمد اسحاق اور ان کی والدہ کی وفات کی خبر جھوٹی ہونے کی نسبت بذریعہ الٰہام بتایا جانے کا نشان ۲۹۵ ۵۷۔مولوی محمد حسین بٹالوی کے حضرت اقدسؑ کے خلاف کفر کا فتوی ملک میں پھیلانے کی پیشگوئی ۲۹۷ ۵۸۔ایک برزگ کے حضرت اقدسؑ کے حق میں دلآزار کلمہ کہنے کے بعد پشمانی اور تذلل کا اظہار کرنے اور آپ کی خدمت میں معذرت کا خط لکھنے کی پیشگوئی ۲۹۹ ۵۹۔مسٹر ڈوئی مجسٹریٹ ضلع گودراسپور کی عدالت میں چلائے جانے والے مقدمہ میں بریت کی پیشگوئی ۳۰۹ ۶۰۔مقدمہ ٹیکس میں بریت کی پیشگوئی ۳۳۰ ۶۱۔ایک حاکم گواہی کے لئے بلانا پر دستور کے مطابق قسم نہ دینے کی پیشگوئی ۳۳۱ ۶۲۔ہنری مارٹن کلارک کے مقدمہ اقدام قتل میں بریت کی پیشگوئی ۳۴۱ ۶۳۔ایک ہی رات میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے بتمام و کمال آپ کی اصلاح کی ایک رؤیا کے ذریعہ سے خبر ۳۵۱ ۶۴۔آپ کے ذریعہ بہت سے آسمانی نشانوں کے ظاہر ہونے کی پیشگوئی جو ایک رؤیا کی شکل میں مولوی عبداللہ غزنوی مرحوم کو بھی سنائی گئی تھی ۳۵۴ ۶۵۔آتھم کے متعلق پیشگوئی اور اس کی تفصیل ۳۵۴ ۶۶۔پنڈت لیکھرام کی ہیبت ناک موت کی پیشگوئی ۳۷۱ ۶۷۔سلطنت رومی اور اسکے عمائدین اور حسین کامی کی نسبت پیشگوئی ۴۰۵ ۶۸۔امہات المؤمنین کی اشاعت پر انجمن اسلام کے ایک میموریل کی ناکامی کی پیشگوئی ۴۱۴،۴۱۵ ۶۹۔مرزا محمد یوسف بیگ سامانوی کے لڑکے کی وفات کی خبر۴۱۵ ۷۰۔محمدحسین بٹالوی اور اس کے دو رفیقوں کی نسبت ذلت کی پیشگوئی