روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 669 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 669

19 ۷۱۔مبارکہ کی پیدائش اور والدہ کی تکلیف دور ہونے کی پیشگوئی ۴۵۱ ۷۲۔سلسلہ نبوت سے مشابہ ایک عظیم الشان نشان۔فتنوں اور قتل کے منصوبوں سے بچائے جانے کی پیشگوئی ۴۵۱ ۷۳۔سید احمد خاں صاحب کے کئی قسم کی بلاؤں میں مبتلا ہو کر وفات پانے کی پیشگوئی ۴۶۴ ۷۴۔قاضی ضیاء الدین صاحب پر ایک سخت ابتلا کے آنے کی پیشگوئی ۴۷۲ ۷۵۔غیب گوئی اور معارف عالیہ کے رنگ میں جو زبردست نشان خدا نے حضرت اقدسؑ کی تائید میں ظاہر فرمائے ۴۷۵ ت تعدد ازدواج اسرائیلی نبیوں کا توریت کے مطابق ایک ہی وقت میں صدہا بیویوں کو رکھنا ۴۸ تعصب اس کا نقصان ۱۴۸ متعصب انسان کی عادت ۱۴۷ تفسیر مختلف زبانوں میں ’’گذرنا بمعنی مرنا‘‘ ایک قدیم محاورہ اور اس کی امثال ۵۷۲،۵۷۳ خَلَتْ کے معنے قرآن کریم میں ۵۷۴تا۵۷۷ مختلف تفاسیر میں خَلَتْکے معنی موت ۵۷۳ قرآن کریم میں خَلَتْ کے معنی ۵۷۴تا۵۷۷ لقد جاء کم رسول من انفسکم میں انفس کی دو قراء تیں اور ان کا مطلب ۲۸۱ح قرآن میں لفظ عذاب کی تشریح ۳۸۸ لفظ محصنات کی تشریح ۳۱۸ منعم علیہم سے مراد ۴۲۳ سورۃ الناس میں خدا کی اطاعت کے ساتھ، والدین، مرشد اور بادشاہ کی اطاعت کا حکم ۶۱۸ اس سورت میں حقیقی اور عارضی حمد کا ذکر ۶۰۲ اس سورت میں خدا کی شکرگزاری کا مضمون ہے ۶۰۲ سورۃ الناس میں تین قسم کے حق بیان فرمائے گئے ہیں ۶۰۲ تناسخ بدھؑ کے نزدیک تناسخ تین قسم کا تھا ۹۰ توفی حدیث اور لغت سے توفّی کے موت کے معنوں کاثبوت۴۵۸ح حدیث یا قرآن یا فن ادب سے توفّی کے معنی موت کے علاوہ کوئی اور دکھانے پر پانچ سو روپیہ بلاتوقف دینے کا چیلنج۴۵۸ح سارے قرآن اور حدیثوں میں توفّی کا لفظ قبض روح کے معنوں میں آیا ہے ۵۶۲ ج جلسہ ٹرانسوال کی جنگ میں انگریزی حکومت کی کامیابی کے لئے قادیان میں ایک جلسہ کا انعقاد ۵۹۴ مختلف مذاہب کی سچائی پرکھنے کے لئے جلسہ کی تجویز ۴۹۵ جہاد اسلامی لڑائیاں تین قسم سے باہر نہیں ۱۲ ابتدائے اسلام میں تلوار اٹھائے جانے کی اجازت ملنے کا سبب ۱۲۱ اسلامی جنگوں کی حقیقت او ردفاعی جنگ سے مراد ۴ آنحضرتؐ نے مکہ میں کفار کا ظلم برداشت کیا مگر تلوار نہ اٹھائی ۱۰ تلوار اٹھانے کی اجازت کب ملی، اس کا ذکر ۱۱، ۱۲،۱۲۱ مسلمانوں میں غلط جہاد کا تصور ۴ سلسلہ احمدیہ کا جنگ اور لڑائی سے کوئی سروکار نہیں