روئداد جلسۂ دعا — Page 667
17 ۲۔بشمبر داس کی نصف قید اور اس کے ساتھی کی مکمل قید کی پیشگوئی ۱۹۳ ۳۔پنڈت دیانند کے فوت ہونے کی پیشگوئی ۱۹۵ ۴۔ملاوامل کے تپ دق سے شفا یاب ہونے کی پیشگوئی ۱۹۵ ۵۔ایک درد ناک ران دیکھنے کی پیشگوئی ۱۹۶ ۶۔سرخ سیاہی سے پڑنے والے چھینٹوں کا نشان ۱۹۷ ۷۔حضرت اقدسؑ کے والد کی وفات اور وفات کے بعد معاشی طور پر مدد کی پیشگوئی ۱۹۸ ۸۔دو ہزار سے زیادہ مرتبہ حاجت کے وقت خدا کا روپیہ آنے کی خبر دینا اور اس کا پورا ہونا ۱۹۹ ۹۔ایک حسین لڑکا عطا کئے جانے کی خوشخبری کا ظہور ۲۰۰ ۱۰۔ایک کنواری اور ایک بیوہ سے شادی کی پیشگوئی ۲۰۱ ۱۱۔ایک سید خاندان میں شادی اور اس شادی کے موقع پر تمام ضروریات کا خدا کی طرف سے پورا کرنے کی پیشگوئی ۲۰۱ ۱۲۔نواب محمد علی خاں صاحب کے خط کے قادیان آنے سے قبل ہی ان کے خط کے جواب روانہ کرنا اور ان کی مشکل دور ہونے کی پیشگوئی ۲۰۴ ۱۳۔گوجرانولہ کے ایک اکسٹرا اسسٹنٹ کا ایک نشان دیکھ کر بیعت کرنا ۲۰۶ ۱۴۔زمینداری مقدمہ میں جھنڈا سنگھ نامی دخیلکار پر ہماری ڈگری کی پیشگوئی ۲۰۶ ۱۵۔سخت بیماری کی حالت میں سبحان اللّٰہ وبحمدہ۔۔۔اور دریائی پانی کے ذریعہ شفا پانے کا نشان ۲۰۸ ۱۶۔زمینداری مقدمے میں قریبی رشتوں داروں کے بارے میں دعا قبول نہ ہونے کی پیشگوئی ۲۰۹ ۱۷۔مرزا غلام قادر مرحوم کابیماری سے شفا پانا اور ۱۵ برس زندہ رہنا ۲۱۰ ۱۸۔مرزا غلام قادر مرحوم کی جلد وفات کی پیشگوئی ۲۱۱ ۱۹۔مدراس کے سیٹھ عبد الرحمن کے حق میں دعا اور ان کو پیش آمدہ غم سے نجات کی پیشگوئی ۲۱۲ ۲۰۔مولوی حکیم نور الدینؓ کے لئے نعم البدل لڑکا ملنے کی پیشگوئی ۲۱۳ ۲۱۔چوتھے لڑکے مبارک احمد کی پیدائش اور نیک ہونے یا وفات پانے کی پیشگوئی ۲۱۳ ۲۲۔پہلے لڑکے حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کی پیدائش کی پیشگوئی ۲۱۴ ۲۳۔دوسرے لڑکے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی ولادت کی پیشگوئی ۲۱۴ ۲۴۔تیسرے لڑکے حضرت مرزا شریف احمد صاحب کی ولادت کی ۹ ماہ قبل پیشگوئی ۲۱۴،۲۱۵ ۲۵۔انجام آتھم اور ضمیمہ انجام آتھم کے حوالے سے چوتھے لڑکے کی ولادت کے ایک اور پیشگوئی ۲۱۵ ۲۶۔جلسہ اعظم مذاہب میں مضمون کے بالا رہنے کی پیشگوئی ۲۲۳ ۲۷۔براہین احمدیہ کی تالیف میں اعانت کے لئے دعا کرنے پر مدد نہ ملنے کی پیشگوئی ۲۲۸ ۲۸۔اضطراب کے ساتھ دعا کرنے پر براہین احمدیہ کی تالیف کے لئے مالی امداد ملنے کی پیشگوئی ۲۲۸ ۲۹۔عبد اللہ خان نامی شخص کی طرف سے رقم آنے کی پیشگوئی ۲۲۹ ۳۰۔کرامت اور نشان کے طور پر قرآن اور زبان کی نسبت دو طرح کی نعمتوں کا عطا کیا جانا ۲۳۰ ۳۱۔آپ کے ذریعہ اسلام کے غلبہ کی پیشگوئی ۲۳۱ ۳۲۔عیسائیوں کی جانب سے ایک فتنہ اور مکر کی پیشگوئی جو آتھم کے ذریعہ ظہور میں آئی ۲۴۹ ۳۳۔حضرت اقدسؑ کی شہرت کی پیشگوئی ۲۵۴ ۳۴۔پچاس روپے آنے کی پیشگوئی ۲۵۵ ۳۵۔حضور ؑ نے سیالکوٹ کے لالہ بھیم سین کو بتایا کہ امسال تمام مختار کاری کا امتحان دینے والے فیل ہو جائیں گے سوائے لالہ صاحب کے ۲۵۶ ۳۶۔لالہ بھیم سین کو قبل از وقت بتایا کہ راجہ تیجا سنگھ فوت ہو گئے ہیں جب اس کی تصدیق ہو گئی تو انہوں نے تعجب کا اظہار کیا۔۲۵۶۔