روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 666 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 666

16 ناموں میں پیشگوئی مخفی ہونے کی عادت اللہ ۲۷۵ ان کتابوں کا ذکر جن میں حضرت اقدس ؑ کی پیشگوئیاں درج ہیں ۱۵۱ آنحضرت ﷺ سے کفار نے اس قسم کے نشان مانگے۔گھر سونے کا ہو جائے ،نہریں جاری ہوں ،آسمان پر چڑھ جائیں دیکھتے دیکھتے اترآئیں وغیرہ ۵۳۹ خسرو پرویز شاہ ایران کے بارہ میں پیشگوئی کی تفصیل ۳۷۶ تا ۳۷۹ وعیدی پیشگوئیاں اہل اسلام ،نصاریٰ اور یہود کا متفق علیہ عقیدہ ہے کہ وعید یعنی عذاب کی پیشگوئی بغیر شرط توبہ و استغفار اور خوف کے بھی ٹل سکتی ہے ۵۳۵ شرط کا تحقق میعاد کی رعایت کو باطل کر دیتا ہے ۵۵۰ حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیاں حضرت اقدس کی پیشگوئیوں کی شان اور عظمت ۱۴۷ آپ کی بعض مشروط پیشگوئیوں پر مخالفین کا اعتراض کرنا ۱۴۸ ہندو مذہب کے اسلام کی طرف زور سے رجوع کی پیشگوئی۴۷۱ عیسائیوں ہندوؤں، آریوں کو مقابل پر نشان نمائی کی دعوت مگر پیشگوئی کہ ہرگز ایسا نہ ہو گا ۱۴۰،۱۴۱ غیر معمولی نشان کے ظہور کے حوالے سے دو خوابوں کا ذکر ۵۰۴ حضرت مسیح موعود ؑ کو خواب میں مولوی عبد اللہ صاحب کی وفات کے متعلق بتایا جانا اور ان کا جلدفوت ہونا ۳۵۱تا۳۵۲ مسیح موعودؑ کو مولوی عبد اللہ کا وفات کے بعد خواب میں خواب کی تعبیر بتانا اور اس کے مطابق واقع ہونے کا نشان۳۵۲تا۳۵۴ خواب میں حضرت مسیح موعود کی تطہیر کی دعا اور اسکا پورا ہونا ۳۵۱،۳۵۲ لیکھرام کی پیشگوئی معمولی نہیں بلکہ ہیبت ناک نشان ہے ۳۸۸ لیکھرام کی پیشگوئی جلالی جبکہ آتھم کی جمالی ہے ۳۶۵تا۳۶۸ لیکھرام کی پیشگوئی کے الفاظ از آئینہ کمالات اسلام۳۸۱ تا ۳۸۲ آتھم اور قیصر روم کی پیشگوئی میں مماثلت ۳۷۵،۳۷۶ لیکھرام کے بارہ میں پیشگوئی کی خسرو پرویز کے متعلق پیشگوئی سے مماثلت ۳۷۲تا۳۷۹ لیکھرام اور آتھم کو سنایا گیا کہ جو شخص جھوٹے مذہب پر ہو گا وہ اس شخص سے پہلے مر جائے گا جو سچا ہو گا ۵۵۲ ۲۴ مئی ۱۸۹۷ ء کے اشتہار میں رومی(ترکی) سلطنت کے ارکان دولت کی نسبت پیشگوئی جن کا چال چلن سلطنت کو مضر ہے۴۰۶ براہین احمدیہ کی ایک پیشگوئی کے پورا ہونے کا ثبوت کہ ’’میں تجھے ایک نامور انسان بناؤں گا۔۔۔۱۵۲ براہین احمدیہ وغیرہ کتابوں میں مذکور چند آئندہ زمانہ کی پیشگوئیوں کا ذکر ۱۵۲ح براہین میں تین ابتلاؤں کی پیشگوئی کا ذکر اور ان کا پورا ہونا۱۵۳ح ۲۱ نومبر ۱۸۹۸ء کی پیشگوئی کے پورا ہونے کا تیسرا پہلو۴۳۱ اس اشتہار کی میعاد میں چوتھے لڑکے کی پیدائش اور عبدالحق غزنوی کے نہ مرنے کی پیشگوئی کا پورا ہونا اور بٹالوی کی ذلت کا نشان۴۴۴ سید احمد خاں صاحب کے کئی قسم کی بلاؤں میں مبتلا ہو کر وفات پانے کی پیشگوئی ۴۶۴ بذریعہ الہام آپ کو مبشر اولاد کا وعدہ دیا جانا ۲۸۸ دہلی میں شادی ہونے اور چار بیٹے دیئے جانے کا ذکر ۲۰۱ چار لڑکوں کے پیدا ہونے کی نسبت پیشگوئی کی قدر ومنزلت۱۵۱ پیشگوئی پسر موعود کا ذکر ۲۸۸ پیشگوئی پسر موعود کی نسبت اعتراض کا جواب ۲۸۹ح ۲۱ نومبر ۱۸۹۸ء کی پیشگوئی کے پورا ہونے کا تیسرا پہلو۴۳۱ عبدالحق غزنوی کی زندگی میں چوتھے لڑکے کا پیدا ہونا ۲۲۱،۴۴۴،۵۱۱ چوتھے لڑکے کا عقیقہ اور اس روز ایک پیشگوئی کا پورا ہونا ۱۴۶ اس اعتراض کا ردّ کہ لڑکی پیدا ہوئی اور پھر لڑکا پیدا ہوا ۱۵۴ ضمیمہ تریاق القلوب نمبر ۲ میں حضرت اقدس ؑ کی تحریر کردہ پیشگوئیاں ۱۔نواب سردار محمد حیات خاں صاحب کے ایک خطرناک مقدمہ سے بریت کی پیشگوئی ۱۹۲