پیغام صلح — Page 536
48 حالات زندگی آپ کی بحالت یتیمی پیدائش اور ابتدائی حالات ۴۶۵ آنحضرت ؐ کی بعثت سے قبل کی زندگی ۴۶۵ بعثت کے بعد ابتدائی سالوں کے حالات ۴۶۶ آپ ؐ کی پاک زندگی اور من جانب اللہ ہونے کے ثبوت ابوجہل اور خسروپرویز کی ہلاکت ۱۷۴،۱۷۵ لیکھرام کی موت آنحضرتؐ کی صداقت کا نشان ہے ۳۰۳ لیکھرام کی ہلاکت آپ ؐ کی پاکیزہ زندگی کا ثبوت ہے ۱۷۶،۲۹۵ آپؐ کی سچائی کیلئے یہ ایک عظیم الشان نشان ہے کہ آپ نے تیرہ سوسال پہلے ایک نئی سواری کی خبر دی ہے ۳۲۲ آپ کو پیش آمدہ پانچ نہایت نازک مواقع ۲۶۳ح دنیا میں ایک مسافر کی حیثیت ۳۰۰ آنحضرتؐ کو قتل کرنے کیلئے کفارمکہ کے منصوبے ۲۳۵ آنحضرت ؐ اور آپ کے صحابہؓ پر مظالم ۴۶۷ مکی زندگی میں حضور ؐ اور آپ کے صحابہؓ پر مظالم ۳۹۰ آنحضرت ؐ کی ہجرت سے نوشتوں کی یہ پیشگوئی کہ وہ نبی اپنے وطن سے نکالا جائے گاپوری ہوئی ۳۹۱ آپ ؐ کی ہجرت ۴۲۲ آنحضرت ؐ کا اپنے گیارہ بیٹوں کی وفات پر صبر کانمونہ ۲۹۹ آنحضرت ؐ کی دوحیثیتیں۔رسول اور بادشاہ ۲۴۰ بنی اسرائیل میں حضرت موسیٰ کے بعد نبی اوربادشاہ جدا ہوتے تھے مگر آپ کو خدا نے دونوں عہدے عطا کیے ۲۴۳ بحیثیت سربراہ مملکت ملکی مصالح کے قیام کے لئے آنحضرت ؐ کا بعض مجرموں کو سزادینا ۲۴۰ ایک مقدمہ میں ایک یہودی کے حق میں فیصلہ دینا ۲۴۳ آنحضرت ؐ محض ناخواندہ اور امی تھے ۲۶۵ آنحضرت ؐ کا فارسی زبان میں الہام ۳۸۲ اس زمانہ میں گندی تحریروں کے ذریعہ سے آنحضرت ؐ اور اسلام کی توہین ۹۴ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہندو قوم پر آنحضرت ؐ کی صداقت کی شہادت کیلئے بابا نانک ؒ کا ظہور ۳۵۰ آپؐ کی ذات پر اعتراضات کا جواب آپ پر تین ہزار سے بھی زیادہ اعتراضات ۳۴۷ اس اعتراض کا جواب کہ آنحضرت ؐ نے جنگوں میں مکروفریب سے کام لیا ۳۰۳ آنحضرت ؐ کی کثرتِ ازدواج پر اعتراض کا جواب ۲۹۸،۲۹۹ آپ ؐ کا تعدد ازدواج سے اہم اور مقدم مقصود ۳۰۰ بجز حضرت عائشہؓ کے آپ ؐ کی بیویاں سن رسیدہ تھیں ۳۰۰ XXXXXXX محمد صادق مفتی اڈیٹر اخبار بدرقادیان تبرکات باوانانک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والوں میں سے۳۵۳ محمد علیؓ نواب آپ کی اور آپ کے بھائیوں کی مشکل کشائی کے متعلق قبولیت دعا کا نشان ۳۳۹ آپ کے بیٹے کے لئے مسیح موعود ؑ کی دعا ۳۳۸ محمدعلی ایم اے مولوی اڈیٹر رسالہ ریویو آف ریلجینز تبرکات باوانانک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والے ۳۵۳ محمود احمد مرزا حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ تبرکات باوانانک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والے ۳۵۳ محی الدین ابن عربی ۳۳۱ مسیح موعود کے صینی الاصل اور توام پیدائش ہونے کے متعلق آپ کی پیشگوئی ۳۳۰ مسیح موعود کو لوگوں کے کافر کہنے کی پیشگوئی ۳۳۴ محی الدین لکھوکے والا مسیح موعود ؑ کو فرعون قراردے کر آپ کی نسبت تباہی کے کئی الہام شائع کئے مگر آپ کی زندگی میں مرا ۳ مُرلی دھرماسٹر ماسٹر مرلی دھر آریہ سے ہوشیارپور میں مناظرہ کا ذکر ۱۲۶ مریم علیہا السلام آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ مریم ؑ روح القدس سے کیونکر حاملہ ہوگئی؟ ۲۲۵