پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 535 of 567

پیغام صلح — Page 535

47 آپ کا لکھنا کہ مسیح موعود کو لوگ کافر کہیں گے ۳۳۴ حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ۷تا۱۵،۸۳،۸۷، ۹۲،۹۵،۱۳۳،۱۵۹،۲۲۸،۲۳۳،۲۳۷ح،۲۵۵، ۲۵۸،۲۶۴،۲۶۶،۲۷۱،۳۱۴،۳۲۳،۳۶۲،۳۷۰، ۳۸۴،۳۹۶،۴۵۵،۴۵۷،۴۵۹ آپؐ کا مقام آنحضرت ؐکااَرفع مقام ۳۰۲،۳۰۳ آنحضرتؐ ہزار مسیح بن مریم بلکہ اس سے بھی بہتر ۳۱۲ ہم نے سب سے بہتر اورسب سے اعلیٰ اور سب سے خوب تر اس مردِ خدا کو پایا ہے جسکا نام ہے محمدؐ ۳۰۱ وہ ایک نور تھا جو دنیا میں آیا اور تمام نوروں پر غالب آگیا ۳۱۲ وہ اقبال اور عزت اور خدا کی مدد اور نصرت جو ان کو ملی اور کسی نبی کو حاصل نہیں ہوئی ۳۷۹ آپ کی بعثت سے گزشتہ انبیاء کے صدق کی تصدیق ۳۰۲ تجلیاتِ عظیمہ اور ربوبیتِ عالیہ کی وجہ سے حضرت محمد ﷺ کا ربّ سب سے اعلیٰ ہے ۳۴۹ وہ خدا تو نہیں مگر اس کے ذریعہ سے ہم نے خدا کو دیکھ لیا ۳۸۱ محمد ؐ عربی بادشاہ ہردوسرا ۳۰۲ آپ کی بعثت آپ کی بعثت تمام دنیا کے لئے ۳۸۸ آپؐ کی بعثت کے زمانہ میں دنیا شدید ترین ضلالت میں مبتلا تھی ۳۷۹تا۳۸۰،۴۶۲ آنحضرت ؐ کی بعثت کے وقت زمانے کے بگاڑ کے متعلق بعض مصنفین کی آراء ۴۶۲ آپ کی بعثت کے وقت جھوٹے مدعیان نبوت کانام ونشان نہ تھا ۳۱۵ح آپ کی قوت قدسیہ آپؐ کی قوتِ قدسیہ اورصحبت کا اثر ۴۲۴ آنحضرتؐ نے اس دنیا میں آکر کیا اصلاح کی ۴۶۳ آپؐ کی قوتِ قدسیہ سے عربوں میں روحانی انقلاب ۴۶۴ آنحضرتؐ کی پیروی کرنے کے اثرات ۴۲۳ مکالمہ الہٰیہ کا شرف اتباع آنحضرتؐ سے حاصل ہونا ہے ۸۰ مسیح موعود ؑ کوجو کچھ ملا آنحضرت ؐ کے ذریعہ سے ملا ۲۱۸ نبوت و تبلیغ آپ ؐ کوتمام قوموں کو ایک وحدت پر قائم کرنے کا حکم ۱۴۷ بڑے بادشاہوں کی طرف دعوتِ اسلام کے خط لکھنا ۷۷ کیا یہ خدا کے ہاتھ کاکام نہیں جس نے بیس کروڑ انسانوں کا محمدی درگاہ پر سرجھکارکھا ہے ۴۶۱ آپ ؐ کی نبوت کا زمانہ قیامت تک ممتد ہے ۹۰ آپ کے معجزات آنحضرتؐ کے معجزات تمام انبیاء ورسل سے بڑھ کر ہیں ۳۲۳ آپؐ کے نشان اور معجزات صرف اس زمانہ تک محدود نہ تھے بلکہ قیامت تک ان کا سلسلہ جاری ہے ۳۸۰ آپؐ کی پیشگوئیاں آنحضرتؐ کی صداقت کا ثبوت اخبارِ غیبیہ ۳۱۸،۳۱۹ مکہ میں گمنامی کے زمانہ میں اسلام کے عروج کی خبر ۳۱۹ حدیث یضع الحرب میں مذکور پیشگوئی ۳۹۵ مسیح موعود کے یورپی طاقتوں سے جنگ نہ کرنے کی پیشگوئی ۳۹۷ مہدی کے زمانہ میں رمضان میں کسوف و خسوف اور طاعون کے پھیلنے کی پیشگوئی ۳۲۹ مسیح موعود کے وقت اونٹنیاں ترک ہونے کی پیشگوئیاں ۳۲۱ خسروپرویزشاہ ایران کی ہلاکت کی پیشگوئی ۱۷۵ح خاتم النبیین آپ خاتم الانبیاء ہیں ۹۰ آپ ؐ کن معنوں سے خاتم الانبیاء ہیں ۳۸۰ تمام نبوتیں آپ پر ختم ہیں اور آپ کی شریعت خاتم الشرائع ۳۴۰ آنحضرتؐ خاتم الانبیاء ہیں اور آپ کے بعد مستقل نبوت کا مدعی بلاشبہ بے دین اور مردود ہے ۳۴۰ح آپ کو خاتم الانبیاء سمجھنے والے سے خدا کا پیار کرنا ۳۴۰