پیغام صلح — Page 537
49 کوسیکارشی کی بیوی کے حاملہ ہونے کا واقعہ مریم ؑ سے ملتا ہے ۲۲۶ مسیلمہ کذاب(جھوٹا مدعی نبوت) ۳۱۵ح ملاوامل لالہ ۹ مسیح موعود ؑ کے ابتدائی حالات گمنامی کے گواہ ۴۰۶ مسیح موعود ؑ کی دعا سے دق کی مرض سے شفا پانے اور قبولیت دعا کا گواہ ۴۰۸ موسیٰ علیہ السلام ۳،۱۱،۲۴۳،۲۶۱،۳۰۲،۳۷۷، ۳۸۳،۳۹۷،۴۵۹ آپ پر فرعون کی طرف سے کافر ہونے کا فتویٰ ۳۴۷ آپ کی صداقت کے لئے فرعون کی ہلاکت ۱۷۴ آپ کے مقابلہ میں آکر بلعم بعور کی ہلاکت ۳۴۹ آپ کو خدا کا تجلی دکھانا جسے آپ برداشت نہ کرسکے ۳۹۸ آپ کے سلسلہ میں عیسیٰ خاتم الخلفاء تھے ۳۳۳ح میکائیل ؑ ۱۸۱ح نانک ؒ گروباوا آپ کی ہندوؤں میں پیدائش کی غرض ۴۴۵ نانک ان لوگوں میں سے تھا جن کو خدائے عزّوجل اپنی محبت کا شربت پلاتا ہے ۴۴۵ وہ ان لوگوں میں سے ہے جن کو خدا اپنے ہاتھ سے صاف کرتا ہے ۳۵۰ آپ کی کلمہ طیبہ کی گواہی ۴۴۶ شفاعتِ رسول کے بارہ میں باوانانک کا فرمان ۳۶۵ ہندوؤں میں سے آپ ایک بے تعصب انسان تھے خدا نے آپ کو دکھلایا کہ اسلام سچا ہے ۲۱۶ آپ کا مدعی الہام ہونااور الہاماً اسلام کاسچا بتایا جانا ۳۵۵،۴۴۵ آنحضرتؐ کی صداقت کے شاہد ۳۵۰ حضرت بابانانک ؒ کی گواہی اسلام کی نسبت ۳۵۰تا۳۶۸ آپ کے دعویٰ الہام سے وید کے بعد الہام نہ ہونے کے عقیدہ کاردّ ۴۴۶ مسلمان اولیاء اللہ کی صحبت ۳۵۱ ملتان کی ایک مسجد میں آپ کا نماز پڑھنا اور ایک خانقاہ میں یا اللّٰہ لکھنا جو اَب تک موجود ہے ۲۱۶،۳۵۱ مکہ معظمہ کا حج اور مدینہ منورہ کی زیارت ۳۵۵ آپ کے حج پر جانے کے متعلق خالصہ تاریخ مؤلفہ بھائی گیان سنگھ جی کاحوالہ ۳۶۷ بابانانک ؒ کے تبرکات میں چولہ صاحب کی تفصیل ۳۵۴ باوانانک ؒ کے تبرکات میں قرآن شریف قلمی کی موجودگی ۳۵۳ موضع گوروہر سہائے ضلع فیروز پور میں باوا صاحب کے تبرکات تسبیح و قرآن شریف وغیرہ کی موجودگی ۳۵۱ مسیح موعود ؑ کے ان صحابہ کی فہرست جنہوں نے باوانانک ؒ کے تبرکات موجودہ موضع گورو ہر سہائے دیکھے ۳۵۳ عوام کی نظر سے پوشیدہ رہنے میں حکمت ۳۵۵ آپ کا وجود تمام ہندوؤں پر خدا تعالیٰ کی ایک حجت ہے خاص کر سکھّوں پر ۳۵۴ وہ ہندومذہب کاآخری اوتار تھا جس نے اس نفرت کو دُور کرنا چاہا تھا جو اسلام کی نسبت ہندوؤں کے دلوں میں تھی ۴۴۶ ویدوں کے مطالعہ سے تسلی نہ پانا ۳۵۱ وید کے متعلق بابانانک لکھتے ہیں چاروں وید کہانی یعنی اُن میں حقیقت اور مغز نہیں ۱۵۵ح آپ کی معرفت سے بھری ہوئی ہدایات اور اسلام کی تائید میں شلوک ۳۵۶تا۳۶۸ نجاشی (شاہ حبشہ) ۲۵۹ نجاشی کے دربار میں حضرت جعفرؓ کی گفتگو ۲۶۰ کفار کا مسلمانوں کے خلاف نجاشی کو اکسانا ۲۶۱ح نجاشی کا آنحضرت ؐ کی صداقت کا اقرار ۲۶۲ نوح علیہ السلام ۱۱،۱۱۹،۲۵۴ حضرت نوح ؑ کی کشتی کے متعلق قرآن کریم میں مذکورہ تفاصیل پر آریوں کے اعتراض کا جواب ۲۲۵ نورالدین حضرت حکیم مولوی خلیفۃ المسیح الاوّلؓ آپ کے فرزند عبدالحی کی پیدائش کے متعلق پیشگوئی اور اس کا پورا ہونا ۳۳۷