پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 534 of 567

پیغام صلح — Page 534

46 قرشی حکیم مسیح موعود ؑ کو کشف میں حکیم قرشی کی کتاب کا دکھایا جانا ۱۰۳ قیصر روم ۳۰۰ ایرانیوں کے ہاتھوں اس کی مغلوبیت کے بعد فتح یاب ہونے کی قرآنی پیشگوئی ۴۱۱ کرشن کرشن مقدس لوگوں میں سے تھے ۳۸۳ آپ کے نبی ہونے کے متعلق آنحضرت ؐ کی حدیث ۳۸۲ نبی، اوتار اور ملہم تھے خدا آپ سے ہمکلام ہوتا تھا ۴۴۵ آپ کی ہزاروں بیویاں بیان کی جاتی ہیں ۲۴۵ آپ گوشت کھاتے تھے ۱۵۰ کرم الدین اس کا مسیح موعود ؑ پر جہلم اور گورداسپور میں فوجداری مقدمے کرنا ۲۶۳ح درح کسریٰ ایران اس کا روم کے ایک حصہ پر قبضہ کے بعد شکست کھانا ۴۱۱ کشلّیا کشلّیا سے مراد کوسیکارشی ۱۴۸ح وید کے مطابق اِندر پرمیشر کشلّیا کا بیٹا ہے ۱۱۴ کوسیکارشی اسے رگ وید میں اندر کاباپ کہاگیا ہے ۱۴۸،۱۴۹،۱۵۷،۲۲۶ اس کی بیوی کے متعلق وید میں ہے کہ خدا اس کے رحم میں حلول کرگیا تھا ۲۲۷ کوسیکااشراتھا ۱۴۸ گلاب سنگھ گرو(باوانانک کاگدی نشین) ۳۵۲ گوتم بدھ آپ کے عقائد ۴۵۰ آپ کا وید، قوم ، ملک اورخاندان کی خصوصیت کا قائل نہ ہونا ۴۴۹ آپ پر دہریہ ہونے کا الزام محض تہمت ہے اوروطن سے ہجرت پر کامیابی ۴۵۰ گیان سنگھ جی گیانی بھائی ۳۶۷،۳۶۸ ل،م،ن لوط علیہ السلام ۲۵۴ لیکھرام پنڈت ۱۰،۶۸،۱۳۵،۲۵۴،۲۶۳ح درح،۲۹۵ لیکھرام کا رتبہ بمطابق الہام عجل جسد لہ خوار ۱۸۲ح لیکھرام کی علمیت کا نمونہ ۱۸۱ بذریعہ الہام لیکھرام کے قتل ہونے کی پانچ برس پہلے خبر ۶۷ لیکھرام کا قادیان آنا ۱۷۶ اس کا اپنی موت کیلئے پیشگوئی چاہنا اور مباہلہ کا مضمون کتاب خبط احمدیہ میں شائع کرنا ۵ مسیح موعود ؑ کے مقابل پر لیکھرام کی دُعائے مباہلہ ۱۷۷تا۱۸۲ لیکھرام کا مباہلہ ۳۰۳،۳۰۴ آنحضرت ؐ کی زندگی پاک نہ ہونے کا دعویٰ ۱۷۶ اسکی موت ایسی حالت میں ہوئی کہ وہ خوب سمجھتا تھا کہ خدا نے اسکی موت سے اسلام کی سچائی پرمہر لگادی ۳۰۹ لیکھرام کی ہلاکت آنحضرتؐ کی پاک زندگی کا تازہ ثبوت ہے ۱۷۶،۳۰۳ لیکھرام کی موت نے ثابت کردیا کہ ویدکی یہ تعلیم سراسر غلط ہے کہ اس کے بعد الہام نہیں ہے ۲۳۱ لیکھرام کے قتل ہوجانے میں دو عظیم الشان نشان ۱۸۴ پیشگوئی کے مطابق عید کے دوسرے روزہلاکت ۱۵۳،۳۳۵ لیکھرام کی میت کی مع آریہ صاحبان تصویر ۱۸۳ مالک امام ۳۶۵ مارٹن کلاک ڈاکٹرپادری مسیح موعود ؑ پر خون کا جھوٹا مقدمہ دائر کرنا ۲۶۳ح درح مجدد الف ثانی ؒ اپنی کتاب میں مسیح موعود کے زمانہ میں ستارہ ذوالسنین کے ظاہر ہونے کا نشان لکھاہے ۳۳۰ح