پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 517 of 567

پیغام صلح — Page 517

29 نیکی، احسان اور معافی کی قرآنی تعلیم ۳۸۸ حیوانات جو کسی انسان کے قبضہ میں ہوں ان کے متعلق قرآنی تعلیم ۲۱۴ قرآن شریف نے شراب کو جوام الخبائث ہے قطعاً حرام کردیا ۲۶۷ قرآن کریم میں بتوں کو گالی دینے کی ممانعت ۴۶۰ طلاق کے متعلق قرآن کریم اور انجیل کی تعلیم کا موازنہ ۴۱۳ قرآن کریم کی آمد سے توحید کا قیام ۲۶۷ بائیبل اور وید کے برعکس قرآن کے ذریعہ توحید کا قیام ۲۶۹ اگر توریت اور انجیل میں وہ تعلیم موجود ہوتی جو قرآن شریف میں موجود ہے تو ہرگز ممکن نہ تھا کہ اس طرح پر عیسائی گمراہ ہوجاتے ۲۶۸ اللہ تعالیٰ کی رحیمیت اور عفو کے متعلق قرآن کریم کی تعلیم ۵۶ خدا کی صفت مالکیت کے متعلق وید و قرآن کی تعلیمات کا موازنہ ۱۷ قرآن شریف ہی ہے جوروحانی پیدائش کے علم کو زمین پرلایا ۱۶۰ نجات کے بارہ میں قرآن کریم کی تعلیم ۴۱۶ قرآن کریم اور بائیبل کی تعلیمات کا اختلاف ۴۷۰ قرآن کریم اور بائیبل کا موازنہ ۲۶۶ قرآن کریم ، تورات اور انجیل کی تعلیمات کا موازنہ (عفو، غض بصراورطلاق وغیرہ) ۴۱۳،۴۷۱،۴۷۳ قرآن کریم میں مذکور قسموں کی فلاسفی ۱۰۲ دوسروں کے ادب واحترام کی قرآنی تعلیم ۴۶۰ قرآن شریف کے بعد صرف مکالماتِ الہٰیہ کا دروازہ کھلا ہے ۱۰۲ کیاوید اورقرآنی تعلیم میں تناقض ہے ۴۷۸ عفو کے متعلق توریت، انجیل اور قرآن کی تعلیم کا موازنہ ۲۷۰ خدا کی صفت غضب کے متعلق وید اور قرآن شریف کی تعلیمات کا موازنہ ۴۹ قرآن کریم میں پیشگوئیاں اور علمِ غیب قرآن شریف کا خدا تعالیٰ کی صفت عالم الغیب کے بیان کرنے کے وقت علم غیب ظاہر کرنا ۳۸ قرآن کریم میں مختلف قصّے بیان کرنے کی حکمت ۱۵۶ قرآن کریم کے قصّے درحقیقت عظیم الشان پیشگوئیاں ہیں ۶۷۱ قرآن کریم میں ایرانیوں پر رومیوں کی فتح کی پیشگوئی اور اس کا نوسال کے اندر پورا ہونا ۳۲۰،۴۱۱ قرآن کریم میں وحدتِ اقوام کی پیشگوئی ۱۴۶ روحانی اجتماع پر دلالت کرنے والی ایک قرآنی پیشگوئی ۸۳ آخری زمانہ کے متعلق پوری ہونے والی قرآنی پیشگوئیاں ۳۲۱ قرآن کریم پر اعتراضات اور ان کے جوابات آریوں کے مختلف اعتراضات اور ان کے جوابات ۲۱۹تا۲۹۲ نزول قرآن کے متعلق آریوں کا ایک خودساختہ مفروضہ ۹۵ آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ قرآن بائیبل کی نقل ہے ۲۶۴ آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ قرآن شریف میں سینکڑوں باتیں خلافِ قانونِ قدرت ہیں ۲۲۰ آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ پتھر سے پانی نکلنا جو قرآن شریف میں مذکور ہے خلاف قانونِ قدرت ہے ۲۳۰ قرآنی نظریہ تخلیق کائنات پر آریوں کے اعتراض کا جواب ۲۲۲ قرآن شریف میں اختلاف اور تناقض نہیں ۱۹۸ اس اعتراض کا جواب کہ قرآن کریم ابتدائے آفرینش میں نازل نہیں ہوا ۲۱۹ مَکر کا انتساب اللہ تعالیٰ کی طرف کیا حقیقت رکھتا ہے؟ ۱۱۵ قربانی اپنے وجود اور تمام قوتوں کوخدا کی راہ میں قربان کرنے کا حکم اور ظاہری قربانیوں کی غرض ۹۹ح قسم قرآن شریف میں مذکور خدا تعالیٰ کی قسموں کی فلاسفی اور قسم کا شہادت کے قائم مقام ہونا ۱۰۲ قلم مسیح موعود کا زمانہ قلمی جہاد کا زمانہ ہے ۹۳ کایستھ قوم کے پڑھے لکھے قلم کی پوجاکرتے ہیں ۶۹ قانونِ قدرت انسانی علوم قوانینِ قدرت کااحاطہ نہیں کرسکتے ۱۱۰