پیغام صلح — Page 518
30 خدا کے قانونِ قدرت کی وہ شخص حدبست کرسکتا ہے جو خدا سے بھی بڑھ کر ہو ۲۲۰ خدا کے قانونِ قدرت سے واقف لوگ ۱۱۳ کیا قانون قدرت میں تبدیلی ممکن ہے ۱۰۲تا۱۱۰ خدا تعالیٰ کا دو قسم کا قانون قدرت ۱۳۷ اللہ تعالیٰ کااپنے خاص بندوں کیلئے اپنا قانون بدلنا ۱۰۴ ایسے روحانی امور بھی ہیں جن کے مقابل پر قانونِ قدرت کا شیرازہ درہم برہم ہوجاتا ہے ۱۱۰ وید کی تعلیم قانون قدرت کے خلاف ہے ۱۳۱ آریوں کے خدا تعالیٰ سے متعلق عقائد سے قانون قدرت کی حیثیت باقی نہیں رہتی ۱۰۳ قانونِ ملکی ملکی قانون میں تبدیلی کے اسباب ۱۰۶تا۱۰۹ قومیّت وحدتِ اقوام قرآن کریم میں قومیت کے تصور کی حدود ۱۴۶ نوعِ انسانی کی تین وحدتیں-: ۱۴۶ ۱۔وحدتِ قرابت۔۲۔وحدتِ قومیت۔۳۔وحدتِ اقوام قوموں کے جدا جدا گروہ مقرر کیے جانے میں حکمت ۱۴۵ قوموں میں مساوات ۴۳۹ خدا تعالیٰ نے کسی قوم کو اپنے جسمانی اور روحانی فیضوں سے محروم نہیں رکھا ۴۴۲ قرآن کریم نے قوموں میں صحیح صلح کی بنیاد ڈالی ۴۵۹ وحدتِ اقوام کا نظام تدریجی ہے ۱۴۵ بین الاقوای مفاہمت تمام اقوام عالمِ کو ایک قوم بنانے کا الہٰی ارادہ ۷۶،۲۱۹ اسلام اور بین الاقوامیت قرآن کریم میں وحدتِ اقوام کی پیشگوئی ۱۴۶ وحدتِ اقوام خدائے واحد لاشریک کے وجود اور وحدانیت پر شہادت ہوگی ۹۰ جیسا کہ خدا تعالیٰ کی ذات میں وحدت ہے ایسا ہی وہ نوعِ انسان میں بھی وحدت کو ہی چاہتا ہے ۱۴۴ قرآن کا تمام ملکوں کا باہمی رشتہ قائم کرنے کے لئے آنا ۷۵ قرآن کا دعویٰ کہ وہ دنیا کی تمام قوموں کے لئے آیا ہے ۷۶ اسلام وحدتِ اقوام کے لئے خدا تعالیٰ نے بھیجا ہے ۱۴۴ آنحضرتؐ کی بعثت کی غرض وحدت اقوام ہی ہے ۹۰،۱۴۷ وحدت اقوامی کی خدمت نائب النبوت (مسیح موعود) کے عہد سے وابستہ کی گئی ہے ۹۱ یاجوج و ماجوج کے زمانہ میں قوموں اور مذاہب کے درمیان شدیدتفرقہ کی پیشگوئی اور پھر مسیح موعود کے ہاتھ سے تمام اقوام کا ایک مذہب پرمتحد ہونا ۸۸ مسیح موعود کے ذریعہ دنیا کی قوموں کو ایک ہی قوم بنایاجانا ۸۴ آخری زمانہ کے متعلق پیشگوئیاں کہ ذرائع رسل ورسائل کے نتیجہ میں مشرق و مغرب کو ملادیاجائے گا ۸۱تا۸۳ قرآن شریف میں ایک اور پیشگوئی بھی ہے جو (بین الاقومی) جسمانی اجتماع کے بعد روحانی اجتماع پر دلالت کرتی ہے ۸۳ کسی دین کے عالمگیر غلبہ اوروحدت اقوام کیلئے تین شرائط ۹۱تا۹۵ بین الاقوامی مفاہمت پیدا کرنے میں ریلوے اور دیگر ذرائع رسل ورسائل کا کردار ۸۲تا۸۳ کائنات کائنات کی پیدائش کے متعلق چھ ایام سے مراد ہمارے دن نہیں خدا کا دن ایک ہزار اور پچاس ہزار کا ہوتاہے ۲۲۳ کتاب اللہ کتاب اللہ کی ضرورت اس سوال کا تفصیلی جواب کہ دنیا میں کوئی الہامی کتاب ہے یا نہیں۔اور اگر ہے تو کونسی؟ ۳۷۳تا۴۳۶ انسان الہامی کتاب کا کیوں محتاج ہے؟ ۴۰۰ علمی اور عملی فساد کی انتہاء کے زمانہ میں الہامی کتاب کی ضرورت ۴۲۹ الہٰی کتب کی اغراض الہامی کتابوں کی اصل غرض ۳۰۵تا۳۱۱