پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 516 of 567

پیغام صلح — Page 516

28 قرآن کریم کی چار اعجازی صفات ۲۶۸ح قرآن کریم اعجازی صفت اپنے اندر رکھتا ہے ۲۶۵ خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں زبردست نشانوں کے ساتھ اپنی ذات اور صفات کو ثابت کیا ہے ۴۳۵ قرآن کا اپنے پیروی کرنے والوں کو ظنّی معرفت سے یقینی معرفت تک پہنچانا ۴۰۲ قرآن کی پیروی کرنے والے کو معجزات اور خوارق کا دیا جانا ۴۰۹ قرآنی تعلیم تمام طبائع انسانیہ کا خیال رکھتی ہے ۴۱۳ قرآنی تعلیم تمام عالم کی طبائع کے لئے مشترک ہے ۹۰ قرآن کا دعویٰ کہ وہ دنیا کی تمام قوموں کیلئے آیا ہے ۷۶ قرآن نے قوموں میں صلح کی بنیاد ڈالی ۴۵۹ قرآن تمام ملکوں کا باہمی رشتہ قائم کرنے کے لئے آیا ہے ۷۵ قرآن سے پہلے تمام کتابیں مختص القوم تھیں ۷۵ قرآن شریف کی اعلیٰ درجہ کی خوبیوں میں سے اسکی تعلیم بھی ہے ۴۱۳ قرآن کی مختلف ممالک میں توحید کی تخم ریزی اورمخلوق پرستی کے منافی قرآنی تعلیم ۷۷،۷۸ قرآن کی سچی اور کامل تفسیر اور طب جسمانی کے قواعد کلیہ ۱۰۲،۱۰۳ قرآن کی اکملیت قرآن شریف کی اکملیت ۳۰۵تا۳۱۱ قرآن کریم نے دین کے کامل کرنے کا حق ادا کردیا ہے ۸۰ شریعت قرآن شریف پر ختم ہوگئی ہے صرف مبشرات یعنی پیشگوئیاں باقی ہیں ۱۸۹ خدا کی وحی کی تخم ریزی کا آدم ؑ سے آغاز اورقرآن کے زمانہ میں کمال کو پہنچنا ۲۲۰ بجز قرآن کے کوئی ایسی کتاب نہیں جو خدا کو تمام صفاتِ کاملہ سے متصف اور تمام عیوب سے پاک سمجھتی ہو ۱۱۶ قرآن کریم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں کامل ہے ۲۱۹ قرآن کریم ایک اعلیٰ اور اکمل تعلیم ۷۰ح کلجگ(معاصی کا زمانہ) اس لائق تھا کہ کامل کتاب اس میں بھیجی جائے سووہ قرآن شریف ہے ۱۹۴ جس قدر انسان کی حاجت تھی وہ سب کچھ قرآن شریف بیان کرچکا ۸۰ قرآنی برکات قرآن کی پیروی کرنے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟ ۴۲۳ ممکن نہیں کہ کوئی انسان بجزذریعہ قرآن شریف کے پورے طور پر خدا تعالیٰ پر یقین لاسکے ۲۷۱ جو شخص قرآن شریف کا پیرو ہو کر محبت او ر صدق کو انتہا تک پہنچا دیتا ہے وہ ظلّی طور پر خدا تعالیٰ کی صفات کا مظہر ہوجاتا ہے ۴۲۷ قرآن کے مقابل پر تمام دوسرے مذاہب ہلاک شدہ ہیں ۱۰۳ قرآن کریم کا اعجاز قرآن کریم کی چاراعجازی خوبیاں ۲۶۸ح قرآن کی معجزانہ تاثیرات سے ایک کامل پیروی کرنے والے کا قبولیت کا درجہ پانا ۲۷۱ح اس کے ذریعہ خدا کی طرف انسان کو ایک کشش پیدا ہوجاتی ہے اور دنیا کی محبت سرد ہوجاتی ہے ۳۰۷ قرآن کی پیروی کرنے والے انسان کو خدا کا خود اپنی قدرتیں دکھلانا اور اپنی ہستی کی خبر دینا ۳۰۸ تازہ نشانوں سے امید بڑھانا اورخدا تعالیٰ کے ملنے کے آثار ظاہر کرنا ۳۱۰ قرآن شریف سر چشمۂ معارف و حقائق ہے ۶۲ قرآنی تعلیم قرآن کی اعلیٰ درجہ کی خوبیوں میں اس کی تعلیم ہے جو فطرت انسانی کے مطابق ہے ۴۱۳ قرآنی تعلیم کی کوئی ایک بات بھی حق اور حکمت سے باہر نہیں ۱۴ اس میں دیوانی، فوجداری، مالی سب ہدایتیں موجود ہیں ۲۴۲ والدین،اولاد کے حقوق اقرباء سے حسن سلوک کے متعلق تعلیمات ۲۰۸تا۲۱۴ مسلمانوں کیلئے جنگ کے قرآنی احکامات ۳۹۲تا۳۹۵ قرآن کریم کی وراثت کے متعلق تعلیم ۲۱۲،۲۱۳