پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 507 of 567

پیغام صلح — Page 507

19 بہادر بہادر وہی لوگ ہیں جو(بیوی بچوں سے) تعلقات کے ساتھ ایسے ہیں کہ گویا بے تعلق ہیں ۲۹۸ بہشت روح کے تغیرات غیر محدود ہیں یہاں تک کہ بہشت میں بھی وہ تغیرات ہونگے ۱۶۸ بہشت اور اس کی نعماء ۹۹ اللہ کی کامل بصیرت اور محبت وہ بہشت ہے جس میں داخل ہونے کے بعد تلخی اور رنج و عذاب دور ہوجاتا ہے ۳۰۵ پادری پادریوں کے نزدیک دہریہ لوگ ۴۵۰ قرآن کریم میں پادریوں کی بیان کی گئی صفت ۸۷ح پارسی ان کا اپنی کتاب کی قدامت کی نسبت آریوں سے بڑھ کر دعویٰ ۴۰ یہ اپنے مذہب کی بنیاد کئی ارب سال پہلے بتاتے ہیں ۴۴۹ پرمیشر مسیح موعود ؑ کا وید کی رُو سے پرمیشر کا وجود ثابت کرنے والے کو دس ہزار روپے دینے کا چیلنج ۱۳۶ مسیح موعود ؑ کا خدا کی ہستی اور توحید کے قرآنی دلائل آریہ صاحبان کے وید میں سے دکھانے پر ہزار روپے نقد دینے کا چیلنج ۱۴۳ یجروید اور رگ وید میں خدا کا تصّور ۱۲۱،۱۲۲ وید کی رُو سے پرمیشر کی صفات اور اُن پر تنقید ۱۹۴ وید کی رُو سے پرمیشر سرب شکتی مان ثابت نہیں ہوتا ۱۲۷ اگررُوحیں خود بخود ہیں تو پھر پرمیشر پرمیشر نہیں رہ سکتا اور نہ پرستش کرانے کا اسے حق ٹھہرتاہے ۲۰۴ ہندووں کا پرمیشر کوناراض کرنے کے لئے روغنی روٹیوں پر پاخانہ پھیرنا ۱۳۲ پیشگوئیاں صحابہؓ کا آنحضرت کی نسبت بائیبل کی پیشگوئیاں کو بطور حجت پیش کرنا ۸۳ح آنحضرت ؐ کی ہجرت سے نوشتوں کی پیشگوئی کا پورا ہونا ۳۹۱ مسیح موعود اور آپ کے زمانہ کی نسبت مجدد الف ثانی کی پیشگوئیاں ۳۳۰ح،۳۳۶ مسیح موعود کے متعلق محی الدین ابن عربی کی پیشگوئیاں ۳۳۰،۳۳۴ الہٰی بخش بابو، چراغ دین جمونی اور محی الدین لکھوکے والا کی مسیح موعود ؑ کی ہلاکت کی جھوٹی پیشگوئیاں ۳ مرزا فقیر دولمیالی کی مسیح موعود ؑ کی موت کی پیشگوئی ۳۳۶ (نیز دیکھئے زیرعنوان قرآن کریم، محمدصلی اللہ علیہ وسلم و مرزا غلام احمد قادیانی ؑ ) تزکیہ انسانی نفس تزکیہ کے بعد ایک آئینہ کا حکم رکھتا ہے اور تزکیہ کیلئے تمام نفوس انسانیہ کی استعدادیں برابر نہیں ۳۴۸ تعدد ازدواج تعدّد ازدواج کے اسلامی حکم کی حکمتیں ۲۴۴ کثرت ازدواج کثرتِ اولاد کا موجب ہے جو ایک برکت ہے ۲۹۷ بدکاری کے مواقع سے بچنے کے لئے زیادہ شادیاں کرنا موجب ثواب ہے ۲۴۸ تعددازدواج ظلم نہیں ۲۹۸ خدا نے تعددازدواج فرض یا واجب نہیں کیا صرف جائز ہے ۲۴۶ کسی حالت میں بھی دوسری بیوی نہ کرنے کی شرط پر مرد سے نکاح کرنے کا عورت کا حق ۲۴۶ تعددازدواج پر آریوں کے اعتراضات کا جواب ۲۴۳ اس اعتراض کا جواب کہ تعددازدواج شہوت پرستی سے ہوتا ہے ۲۴۷ نیوگ اورتعددازدواج کے احکام کا موازنہ ۲۴۵ کرشن، رام چندر کے والد اور بابانانک کی ایک سے زیادہ بیویاں تھیں ۲۴۵ آنحضرت ؐ پر کثرت ازدواج کے اعتراض کا جواب ۲۹۹ کثرت ازدواج خدا کے تعلق کی کچھ حارج نہیں ۲۹۸ تفسیر القرآن الحمدللہ رب العالمین کی لطیف تفسیر ۴۴۰