پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 506 of 567

پیغام صلح — Page 506

18 انسان کی جسمانی و روحانی زندگی کس امر سے وابستہ ہے؟ ۴۴۰ آنحضرت ؐ کی اصلاح سے عربوں کا مہذب وباخدا انسان بننا ۴۶۴ انصاف انصاف کے حقیقی معنی اور خدا تعالیٰ پر اس کا اطلاق ۳۳ بندہ کے مقابل پر خدا کانام منصف رکھنا نہ صرف گناہ بلکہ کفر صریح ہے ۳۴ انگریزی گورنمنٹ مسیح موعود ؑ کا بوجہ مذہبی آزادی گورنمنٹ کا شکرگزار ہونا ۳۷۳ ہندووں کے سود لینے کی وجہ سے قانون جاری کرنا ۱۳۳ بعض آریوں کی گورنمنٹ کے خلاف سازش ۱۱۷ جل پروا کی رسم کے متعلق انگریزی گورنمنٹ کا خاص حکم ۴۵ اونٹ آخری زمانہ میں اونٹ کے متروک ہونے اور تیز رفتار سواریوں کے ایجاد ہونے کی پیشگوئی ۳۲۱ قلاص اورعشار کا فرق ۳۲۳ اولاد حقوق اولاد اور حقوق والدین کے متعلق قرآن شریف کی تعلیمات ۲۰۸تا۲۱۴ اہل کتاب ظہورِاسلام کے وقت عرب کے عیسائیوں اور یہودیوں کی مذہبی اور عملی حالت (پادری فنڈل کا اعتراف) ۲۳۹ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں اہل کتاب کو سزائیں دینے کا جواز ۲۴۱ ان کا نبوت و الہام کو اپنے تک محدود کرنا ۴۴۱ اہنسا اہنسا کا ردّ ۱۳۱،۱۳۲ گوشت نہ کھانے کے متعلق وید کی تعلیم کا ردّ ۱۴۹ ایمان ایمان داروں کی تین اقسام ۱۔ظالم۔۲۔مقتصد۔۳۔سابق بالخیرات ۴۲۴ ایمان میں کمزور شخص کے ساتھ خدا کا سلوک ۴۲۶ انسان کی عملی حالت اس کے ایمان پر ایک مستحکم شہادت ہے ۲۳۷ بغیر ثبوت کے نرا یہ بیان کہ خداعالم الغیب ہے انسان کے ایمان کو کوئی ترقی نہیں دے سکتا ۳۸ آنحضرت اور قرآن پر ایمان کے نتیجہ میں روح القدس کی تائید سے انعام کاملنا ۴۲۶ بائیبل ۲۶۴ بائیبل اور قرآن کریم کا موازنہ ۲۶۶ توریت وانجیل کا توحید کے بیان میں ناقص ہونا ۲۶۸ بائیبل کی رو سے یاجوج وماجوج سے مراد عیسائی یورپی اقوام ۸۳ح،۸۷ بائیبل کے محرف و مبدّل ہونے کے متعلق محقق انگریزوں کا شہادت دینا ۲۶۶ اس میں نوح ؑ کے واقعات محرف و مبدّل ہیں ۲۲۵ بائیبل کے تین قسم کے بیانات اور ان کی تفصیل ۸۳ح،۸۴ح صحابہ اور تابعین کا آنحضرت ؐ کی نسبت بائیبل کی پیشگوئیوں کو بطور حجت پیش کرنا ۸۳ح قرآن کریم اور بائیبل کی تعلیمات کا اختلاف ۴۷۰ قرآن کریم ، تورات اور انجیل کی تعلیمات کا موازنہ (عفو، غض بصراورطلاق وغیرہ) ۴۱۳،۴۷۱،۴۷۳ بدنظری بدکاری اور بدنظری ایسے ناپاک گناہ ہیں جن سے نیکیاں باطل ہو جاتی ہیں اور آخر اسی دنیا میں جسمانی عذاب نازل ہوتے ہیں ۲۴۸ برہمن ویدوں کا پڑھنا پڑھانا برہمنوں سے خاص ہے ۶۹ شاستروں کی روسے اگر کسی کے گھر میں لڑکا پیدا نہ ہوتواپنی عورت کو برہمن سے ہمبستر کرا دے ۶۹ شاستروں کی رو سے اگر نیچ ذات والا برہمن کے مقابلہ میں بولے تو اُس کی زبان کاٹ دی جائیگی ۶۹