پیغام صلح — Page 508
20 سورۃ فاتحہ کی مختصر تفسیر ۲۰۶ سورۃ فاتحہ توحید سے پُر ہے ۲۰۷ اگرسورۃ فاتحہ میں مذکور خدا تعالیٰ کی چار صفات ظہور پذیر نہ ہوتیں تو اس کے وجود کا کچھ پتہ نہ چلتا ۲۷۹ح سورۃ فاتحہ میں فتنہ عیسائیت کے متعلق دعا کا سکھایاجانا ۸۷ح سورۃ الکھفمیں صُور کے لفظ سے مراد مسیح موعود ہے ۸۵ سورۃ الکھف میں یاجوج ماجوج کا ذکر ۸۳ نساء کم حرث لکم کی لطیف تفسیر ۲۹۲ والقمر اذاتلھا کی تفسیر ۲۹۰ خلافت کے قیام کا الہٰی وعدہ اور اسکی برکات ۳۳۳ح تناسخ تناسخ کا مسئلہ تمام وید کا خلاصہ ہے جس کے سہارے تمام عقائد وید کے کھڑے ہیں ۱۲۳ تناسخ کا عقیدہ دراصل ازواج کے غیر مخلوق اورازلی ہونے کے عقیدہ کا لازمی نتیجہ ہے ۳۱ تناسخ کے نتیجہ میں یہ خرابی لازم آسکتی ہے کہ انسان اپنی ہی ماں یا بہن سے شادی کرلے ۲۵۱ دنیا کے تفادتِ مراتب اوردُکھ سکھ کی حالت کو دیکھ کر اس کو تناسخ کی دلیل بتانا سراسر نادانی ہے ۵۱ح تناسخ کا صفاتِ الہٰیہ اور معقولیت کے خلاف ہونے کی بحث ۵۷ ردّ تناسخ کے دلائل ۲۱،۳۱۳ح،۴۱۵ حیوانات کی طاقتوں کے تفاوت کا سبب تناسخ اور آواگون کوقرار دینا خدائے حکیم کے علم کو ضائع کرنا ہے ۱۹ تناسخ کے ماننے والے کسی طرح نہیں کہہ سکتے کہ پرمیشر مخلوقات کا مالک ہے ۳۳ تناسخ کی غیر معقولیت ۵۳،۵۴ مکتی پانے کے بعد دوبارہ تناسخ اور جونوں کا چکر ۵۳ آواگون کی رُو سے یہ ماننا پڑتا ہے کہ جاودانی مکتی غیر ممکن ہے ۱۲۳ تناسخ سے بدعملی کی ترویج کی تفصیل ۴۲ تناقض تناقض کی منطقی تعریف ۱۹۶،۱۹۷ وید میں تناقض ۴۸ح،۱۹۷ مسیح موعود کے زمانہ کے متعلق متناقض احادیث کی تطبیق ۸۵،۸۶ح توبہ توبہ اور استغفار کی نسبت قرآنی تعلیم ۲۴ عبادت کی دو قسموں میں سے پہلی قسم توبہ و استغفار ۱۷۶ گناہ بے شک ایک زہر ہے مگر توبہ اور استغفار کی آگ اس کو تریاق بنا دیتی ہے ۴۱۵ توبہ اور مغفرت سے انکار کرنا درحقیقت انسانی ترقیات کے دروازہ کو بند کرنا ہے ۱۹۲ اسلام اور عیسائیت میں توبہ کرنے والے کی توبہ قبول کیے جانے کی نسبت الگ الگ تصور ۱۹۰ وید کے نزدیک توبہ کرنا فضول اور بے فائدہ ہے ۱۷۳ توبہ کے متعلق قرآنی تعلیم پر آریوں کے اعتراضات کا جواب ۱۳۳ توریت ۱۸۲،۲۲۲،۲۲۵،۲۳۹،۲۶۹، ۲۷۱،۳۶۰،۳۶۳،۴۷۱ اس کا یہود میں عدل قائم کرنے کی تعلیم میں تشددوانتقام میں افراط کی طرف مائل ہونا ۴۷۰ توریت توحید کے بیان کرنے میں ناقص تھی ۲۶۸ اس کی علمی و عملی تعلیم کا ناقص ہونا ۲۶۶ توریت میں خدا کے زمین و آسمان کی پیدائش کے بعد ساتویں دن آرام کرنے کا قرآنی دلیل سے ردّ ۲۲۳ عفو کے متعلق توریت، انجیل اور قرآن کی تعلیمات کا موازنہ ۲۷۰ توحید کوئی چیز خدا تعالیٰ کی وحدت کے ساتھ مزاحمت نہیں رکھتی محض اسی کی ذات قائم بنفسہٖ ہے ۱۸۶ خدا کا تنزیہی و تشبیہی صفات کے آئینہ میں اپنا چہرہ دکھلانا کمالِ توحید ہے ۹۹ اسلام کا بڑا بھاری مقصد خدا کی توحید اور اس کا جلال زمین پر قائم کرنا ہے ۴۶۹