پیغام صلح — Page 503
15 روحوں اور اللہ میں خالق و مخلوق کا تعلق نہ سمجھنے کے نقصانات ۵۶ اللہ کو ارواح کا خالق نہ ماننے سے آریوں کے عقائد میں فساد ۳۵ ویدوں کی روسے پرمیشر روح و مادہ کا مالک نہیں ٹھہرتا ۱۶ روح کے ازلی ماننے سے خدا کی جملہ صفات کا انکار لازم آتا ہے ۲۰۴ تناسخ کو ماننے سے اللہ حیوانات کا حقیقی مالک نہیں ٹھہرتا ۲۱ دلائل ہستی باری تعالیٰ خدا نے قرآن شریف میں زبردست نشانوں کے ساتھ اپنی ذات و صفات کو ثابت کیا ہے ۴۳۵ بجز قرآن کے کوئی ایسی کتاب نہیں جو خدا کو تمام صفات کاملہ سے متصف اور تمام عیوب سے پاک سمجھتی ہو ۱۱۶ خدا تعالیٰ کی ہستی پر دو قسم کے دلائل ۱۷۹ح محدودچیزوں کا ایک محدّد پر دلالت کرنا ۱۷،۱۶۵ خدا کا وجود ایسا عمیق درعمیق اور نہاں در نہاں ہے کہ بجز خدا کے ہاتھ کے جلوہ نما نہیں ہوسکتا ۳۱۱ صفات بار ی تعالیٰ اللہ تعالیٰ کی صفات تشبیہی و تنزیہی ۹۸،۲۸۲ خدا نے قرآن کریم میں ان دونوں صفات کے آئینہ میں اپنا چہرہ دکھایا ہے اور یہی توحید ہے ۹۹ اللہ کی صفات کی دو اقسام ۱۔ذاتی،۲۔اضافی ۱۸۴ اللہ تعالیٰ کی صفات ذاتیہ اور صفاتِ اضافیہ ۱۷۲،۱۷۳ خدا تعالیٰ کی صفتِ تکلّم ۱۸۸ خدا کا نام ملہم اور منزل الوحی بھی ہے اور اس کی صفات کی نسبت تعطل اور بیکاری جائز نہیں ۸۰ خدا کی قدرت مطلقہ کا صحیح مفہوم ۱۰۴،۲۲۱ خداقادر مطلق ہے تو فرشتوں کے بنانے کی کیا ضرورت پیش آئی ۴۳۵ خدا ان تمام باتوں پر قادر ہے جو اس کے تقدس اور کمال کے برخلاف نہیں ہیں ۱۰۵ نیست سے ہست ہونے پر خدا کے قادر ہونے کے ثبوت و دلائل ۱۷۰،۴۳۱تا۴۳۳ اللہ کی صفت وحدت اور اس کی تفصیل ۱۶۹ح،۱۸۵،۱۸۶ چار بنیادی صفات الہیہ اور ان کی تفصیل ۲۷۸،۲۷۹ رحمت الہٰی کی دو اقسام۔۱۔رحمانیت۔۲۔رحیمیت ۲۷ خدا کی صفت رحم اور اس کا تقاضا ۴۶ح صفات رحیمیت ورحمانیت کی تفسیر ۲۰۶ بندہ کے مقابل خدا کا نام منصف رکھنا نہ صرف گناہ بلکہ کفر صریح ہے ۳۴ خدا کو مالکیت کے لحاظ سے رحیم کہہ سکتے ہیں مگر منصف نہیں ۳۳ لفظ مالک کا صحیح مفہوم اور خدا کے کامل طور پر مالک ہونے کی وضاحت ۲۲تا۲۶ اللہ کو محض جج کی طرح منصف قرار دینا اس کے مالکانہ مرتبہ وشان سے انکار اور کفران نعمت ہے ۲۸ خدا کی عام ربوبیت کو محدود کرنے والی اقوام کا ردّ ۴۴۰ ہر ملک و قوم کے لئے خدا کا فیض اور ربوبیت عامہ اور اس کی غرض ۴۴۲ صفات رحیم و کریم ،ستّار وغفّار کے متعلق قرآنی تعلیم ۵۶ صفات تقدس، توّاب اور غفور ۱۸۹ بے ثبوت خدا کا عالم الغیب ہونا انسان کے ایمان کو ترقی نہیں دیتا ۳۸ ویدکا اللہ کی صفات خالق، رزاق، منعم اور رحمن سے انکاری ہونا ۱۸۷ خدا کی صفت غضب کامفہوم اور اس کا تقاضا ۴۶،۶۳ تین صفات غضب، رحم، محبت خدا کی ذات میں موجود ہیں مگر انسانی صفات کی طرح نہیں ۴۶ح قرآن کریم کی رو سے صفات غضب و محبت کا مفہوم ۴۹،۵۰ رگ وید بھی پرمیشر کی غضبی صفت سے بھرا پڑا ہے ۴۷ اللہ تعالیٰ کے حاضر و ناظر ہونے کے قرآنی دلائل ۱۱۹،۱۲۰ اللہ کی صفات استعارہ کے رنگ میں فرشتے قراردی گئی ہیں ۲۷۹ح