پیغام صلح — Page 504
16 اللہ تعالیٰ کی صفات کا اہل اللہ میں ظہور ۱۸۰ح انبیاء اللہ کی صفات کے مظہر ہیں ۲۹۶ بعض صفات باری کی نسبت اضافی حدوث مانا جاتا ہے ۱۶۸ح خدا تعالیٰ کی صفات میں تعطّل نہیں ۱۸۶ خدا اور اس کی صفات غیر متبدل ہیں مگرانسانی تبدیلیوں کے مقابل اس کی صفات میں بھی تبدیلیاں ہوتی ہیں ۱۰۴ اللہ صفات قدیمہ یا کمال تام کے خلاف کوئی کام نہیں کرتا ۱۲۸ الوہیت مسیح(دیکھئے اسماء میں عیسیٰ ؑ ) الہام الہام کی عرفی اور لفظی تعریف ۷۴ح الہام کی فلاسفی ۳۷۴ ہر ایک فطرت میں خدا کے الہام کی تخمریزی کرنے کی غرض ۳۱۶ ضرورتِ الہام کے دلائل قرآن کریم سے الہام کی ضرورت کا اثبات ۱۰۲ ضرورتِ الہام پر لمّی دلائل ۶۴ ضرورتِ الہام کے اثبات کیلئے دلیل لمّی ہی کافی نہیں بلکہ دلیل اِنّی کاہونا بھی ضروری ہے ۶۵ ضرورتِ الہام پردلائل اِنّی و لمّی ۶۳،۷۵ دنیا کی ابتدا اور بعد میں انسان کے لئے الہام کی ضرورت ۶۸ ابتدائی زمانہ کی نسبت بعد کے انسانی ادوار میں الہام کی زیادہ ضرورت ہے ۷۱،۷۲ الہام کی ضرورت نوع انسان کو ہمیشہ رہے گی ۷۹،۸۰ خدا کے احکام جواوامراور نہی سے متعلق ہوتے ہیں عبث طور پر نازل نہیں ہوتے ۸۰ خدا کے کلام کی خصوصیات ۹۶،۳۹۹ سچے ملہمین کے ساتھ نصرتِ الہٰی کا ہونا ۳۱۵ح مکالمات الہٰیہ کاشرف حاصل کرنے کی شرائط ۳۱۴ مکالمات الہیہ بعد تزکیہ نفس پیروی قرآن اوراتباع آنحضرت ﷺ سے حاصل ہوتے ہیں ۸۰ الہام الہٰی اور حدیث النفس میں فرق ۳۱۴ نزول کی کیفیت الہام کا مع الفاظ دل پر نازل اور زبان پر جاری ہونا ۹۶،۲۸۳ الہام کے نزول کی کیفیت ۳۱۴ح مکالمہ الہٰیہ اورعظیم الشان وحی کے نزول کی کیفیت ۱۱۱،۱۱۲ حالت وحی میں سوال وجواب ۱۱۱،۱۱۲ مکالمۂ الہٰیہ کے وقت نیند اور غنودگی ۱۱۱ اس شک کا ازالہ کہ الہام انسانی دماغ کی بناوٹ کاطبعی نتیجہ ہے ۱۱۲ الہام ذریعۂ علم ہے عقل سے بالاتر امور کی دریافت کے لئے وحی اور کشف کا ذریعہ ۳۱۷ وحی اور تازہ نشان ناقص العلم انسان کو یقینِ تام تک پہنچاتے ہیں ۶۴ الہام کا دروازہ کھلا ہے خدا کا نام مُلْہِم اور مُنَزِّل الوحی بھی ہے اور خدا کی صفات کی نسبت تعطل اور بے کاری جائز نہیں ۸۰ خدا تعالیٰ کی اعلیٰ درجہ کی صفات میں سے ایک صفت تکلّم ہے ۱۸۸ صفت تکلّم کو بند کردینے کے نقصانات (آریوں کے لئے) ۱۸۸ کسی بھی زمانہ میں الہام کو بند ماننے سے نظام جسمانی اور نظام روحانی میں تطابق قائم نہیں رہتا ۱۰۱ خدا کاالہام سے دنیا کے تمام حصوں کو منوراور مستفیض کرنا اور کسی قوم سے بخل نہ کرنا ۳۷۵ آدم ؑ سے وحی کی تخم ریزی اور قرآن شریف کے زمانہ میں اپنے کمال کو پہنچ کر ایک بڑے درخت کی طرح ہوجانا ۲۲۰ نزول قرآن کے بعد صرف مکالماتِ الہٰیہ کادروازہ کھلا ہے ۸۰ قرآن شریف مکالمۂ مخاطبہ الہٰیہ کے سلسلہ کو بند نہیں کرتا (دو آیات سے استدلال) ۱۸۸ح الہام کے متعلق متفرق مذہبوں اورفرقوں کے مختلف نظریات ۳۷۴،۳۷۵ یہودونصاری اورآریوں کا نبوت اور الہام کو اپنے تک محدود رکھنے کے عقیدہ کا ردّ ۴۴۱ آریوں کے عقیدہ کی رو سے الہام بند ہونے کی وجہ ۳۷۴