پیغام صلح — Page 502
14 مسلمانوں کی آنحضرت ﷺ کے لئے غیرت اور احترام ۴۶۱ بابانانک کی اسلام کی صداقت پر گواہی ۲۱۶ اشتہارات(اس جلدمیں موجود اشتہارات) اشتہار ’’قابل توجہ ناظرین‘‘ ۳۶۹تا۳۷۲ کے مضمون کے پڑھا جانے کے اشتہار کی نقل ۴۸۸ آریوں کی طرف سے مذہبی جلسہ کے اشتہار کی اشاعت ۶ شریر دشمن کا حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کے بیٹے کی وفات پر خوشی کا اشتہار ۳۳۷ اعتراضات منکرکو تہذیب اورشرافت کے ساتھ اعتراض کا حق حاصل ہے ۳۷۰ قرآن کریم پر اعتراضات کے جوابات (دیکھئے عنوان قرآن کریم) آنحضرت ؐ پراعتراضات کے جوابات(دیکھئے اسماء میں حضرت محمد ؐ) افتراء انسان کے افتراء میں یہ قوت نہیں ہوتی کہ کروڑہا لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لے ۴۵۳ مفتری کو قبولیت فی الارض حاصل نہیں ہوتی ۳۷۹ القاء القاء اور اس کی دو قسمیں ۱۔نیکی کا القاء۔۲۔بدی کا القاء ۲۹۴ اللہ تعالیٰ جلّ جلالہ اللہ تعالیٰ محدود المکان نہیں۔قرآنی شواہد ۹۷ خدا کی معرفت وشناخت کا صحیح طریق ۴۳۴ بجزخدا کے کسی کے لئے قدامتِ شخصی نہیں مگر قدامت نوعی ضروری ہے ۱۸۵ اللہ کے عرش سے مراد اس کا مرتبہ و راء الورا اور تنزہ و تقدس ہے ۹۸ اللہ تعالیٰ کے استواء علی العرش سے مراد ۱۱۹ اللہ کااسم اعظم اور مخلوق سے وراء الورا مقام ۱۲۱ خدا کا کلام حاجت کے وقت انسانی نسل کے درست کرنے کے لئے آتا ہے ۴۱ قرآنی تعلیم کی رو سے ہم خدا کی خالص ملک ہیں اور ہمارا کوئی حق نہیں جس کا مطالبہ کریں ۳۳ بندہ خدا کی مِلک ہے اور اس کو اختیار ہے کہ اپنی مِلک کے ساتھ جس طرح چاہے معاملہ کرے ۳۴ انصاف کے حقیقی معنی اور خدا تعالیٰ پر اس کا اطلاق ۳۳ بندہ کے مقابل پر خدا کانام منصف رکھنا نہ صرف گناہ بلکہ کفر صریح ہے ۳۴ کسی بندہ کا خدا تعالیٰ کے مقابل پر حق نہیں کہ اس سے انصاف کا مطالبہ کرے ۲۷ اللہ نے انسان کو استعارہ کے طور پر اپنی شکل پر پیدا کیا اور اپنے اخلاق کریمہ اس میں پھونکے ۲۷۷ اس سوال کا جواب کہ کیا خدا کے قانون میں بھی تبدیلی ہوسکتی ہے ۱۰۴تا۱۰۶ اللہ تعالیٰ کی قسموں کی فلاسفی ۱۰۲ قرآن میں مذکور اللہ کے خیرالماکرین ہونے کی تشریح اور آریوں کے اعتراض کا جواب ۱۱۵ اللہ تعالیٰ کے مکر سے مراد ۲۰۱،۲۰۲ اللہ تعالیٰ تمام خوشیوں کا سرچشمہ ۳۰۵ خدا کی راہ میں کوشش کرنے کے لئے امید کا پایا جانا ضروری ہے ۳۰۹ مبارک وہی کتاب ہے کہ جو اپنے تازہ نشانوں سے اُمید کو دن بدن بڑھاتی ہے ۳۱۰ خدا ہمیشہ سرور میں ہے اس کی ذات پر کوئی رنج نہیں ہوتا ۶۳ انسان کی جسمانی و روحانی زندگی اس امر سے وابستہ ہے کہ وہ خدا کے تمام مقدس اخلاق کی پیروی کرے ۴۴۰ درحقیقت نیک وہی ہے جس کی توفیق سے کوئی نیکی کرسکتا ہے جو صرف خدا ہے ۲۳ اللہ تعالیٰ اپنے دوستوں کے لئے غیرت مند ہے ۱۷۵ اللہ کا دن ایک ہزار اورپچاس ہزار برس کا ہوتا ہے ۲۲۳ اللہ تعالیٰ کے متعلق آریوں کے نظریات ۱۴ وید کی تعلیم کی رو سے سب عناصر و اجرام فلکی خدا ہی ہیں ۴۴ انسانی روحوں کی فطرت میں اپنے خالق کی محبت منقوش ہے ۱۶۷