نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 253 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 253

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۵۳ نور الحق الحصة الثانية ويتوجه إليكم لهبه۔ فاتقوا مقت الله ولا تتكلموا مجترئين۔ نازل ہوگا سو خدا تعالیٰ کے غضب سے ڈرو اور دلیری سے مت بولو۔ وإني سمعت أنّ بعض الجهلاء وطائفة من السفهاء يقولون إنّ اور میں نے سنا ہے کہ بعض جاہل نادان یہ بات کہتے ہیں کہ اگرچہ چاند گرہن الخسوف والكسوف فى رمضان، وإن كنا نجد مؤيده الفرقان، ومع ذلك اور سورج گرہن رمضان میں ہو گیا اور ہم قرآن کو اس پیشگوئی کا موید بھی پاتے ہیں اور اخبار يوجد في الأخبار ويُتلى فى الآثار، ولكنا لسنا بمطمئنين وعالمين بأنه ما وقع اور آثار میں بھی یہ پیشگوئی موجود ہے مگر ہم کو یہ تسلی نہیں کہ کبھی پہلے زمانہ میں یہ واقع نہیں ہوا في أول الزمان، وما ثبت غرابته عند أهل الأديان، فكيف نكون مستيقنين؟ اور اس کی غرابت اہل ادیان کے نزدیک ثابت نہیں پس ہم کیونکر یقین کر یں ۔ أما الجواب فاعلموا أيّها الجهلاء والسفهاء أن هذا حديث من مگر جواب کہ اے نادانو اور سفیہو یہ ہے یہ حدیث خاتم الانبیاء خاتم النبيين وخير المرسلين، وقد كُتب في الدارقطني الذي مرّ على تأليفه صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے جو خیر المرسلین ہے اور یہ حدیث دارقطنی میں لکھی ہے جس کی تالیف پر أزيد من ألف سنة فاسألوا المنكرين فإن كنتم من المرتابين فأخرجوا لنا كتاباً ہزار برس سے زیادہ گذرا پس پوچھ لو ان سے اگر تمہیں شک ہے تو ہمارے لئے کوئی ایسی کتاب یا اخبار نکالو أو جريدة يوجد فيه دعواكم ببرهان مبين۔ وأتوا بقائل يقول إني رأيت كمثل جس میں تمہارا دعوی صاف دلیل کے ساتھ پایا جاوے اور کوئی ایسا قائل پیش کرو کہ اس قسم کا هذا الخسوف والكسوف قبل هذا إن كنتم صادقين ولن تستطيعوا ولن | خسوف اور کسوف اس نے دیکھا ہو اگر تم سچے اور تمہیں ہرگز 2 ہو۔ تقدروا على ذلك، فلا تتبعوا الكاذبين ألم تعلموا أن علماء السلف قدرت نہیں ہو گی کہ اس کی نظیر پیش کر سکو پس تم جھوٹوں کی پیروی مت کرو۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ علماء سلف