نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 254 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 254

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۵۴ نور الحق الحصة الثانية كانوا منتظرين لهذه الآية وراقبي هذه الحجّةِ قرنًا بعد قرن وجبلةً بعد جبلة؟ اس نشان کے منتظر تھے اور اس حجت کی انتظار کر رہے تھے اور صدی بعد صدی اور پشت بعد فلو وجدوها في قرن لكانوا أوَّلَ الذاكرين في كتبهم وما كانوا متناسين۔ پشت انتظار کر رہے تھے پس اگر اس کو کسی قرن میں پاتے تو ضرور اس کا ذکر کرتے اور فراموش نہ کرتے۔ فإنهم كانوا يعظمون هذا الخبر المأثور، ويُحصُون في رقبته الأيام والشهور، کیونکہ وہ اس خبر ماثور کی تعظیم کرتے تھے اور اسکے انتظار میں دن اور مہینے گنتے تھے اور عشاق کی طرح اس کی وينتظرونه كالمغرمين، وكانوا يُحنون إلى رؤية هذه الآية، ويحسبون رؤيتها انتظار کرتے تھے اور اس نشان کے دیکھنے کی آرزو رکھتے تھے پس انہوں نے اپنے زمانوں میں من أعظم السعادة۔ فما رأوها مع مساعى كثيرة وأنظار متتابعة أثيرة، ولو رأوها اس نشان کو دیکھا نه اور اگر دیکھتے لذكروها عند ذكر هذه الأخبار وتدوين هذه الآثار وأنت تعلم أن تو ضرور اس کا ذکر کرتے اور تمہیں معلوم ہے کہ ان کی کتابیں سلسلة متتابعة لا يغادر قرنا من القرون إلى زماننا الموجود المقرون، تأليفاتهم ۔ مسلسل طور تالیف ہوتی چلی آئی ہیں پر ومع ذلك لا تجد فيها أثرًا من ذكر وقوع هذه الآية۔ أفأنت تظن أنهم ما مگر ان میں اس نشان کا کچھ ذکر نہیں کیا گیا۔ تیرا یہ ظن ہے کہ انہوں نے ذكروها من حُجب الغفلة؟ وإن كنت تزعم كذلك فهذا بهتان مبين۔ غفلت کی وجہ سے یہ ذکر چھوڑ دیا اگر تو ایسا ظن کرتا ہے تو تو نے بہتان باندھا اور کس طرح تو ظن کرتا ہے وكيف تظن هذا وأنت تعلم أنهم كانوا حريصين على جمع حوادث اور تو جانتا ہے کہ وہ لوگ حوادث زمانہ کے جمع کرنے پر بہت حریص تھے اور جو کچھ چاند اور سورج پر الزمان، ومجهشين بتدوين ما لحقها النيران، فمن زعم أنه وقع في وقت من امور عارض ہوتے ان کے لکھنے کے لئے آمادہ رہتے تھے ۔ پس جس شخص نے یہ زعم کیا ہے کہ یہ خوف کسوف