نورالحق حصہ دوم — Page 252
۲۵۲ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ ألا ترون إلى شيوننا المتنزلة، وأيامنا المدبرة، ومصائبنا اللاحقة؟ ما نزلت کیا تم تنزلی حالتوں اور ادبار کے دنوں کو نہیں دیکھتے اور ان مصیبتوں کو نہیں دیکھتے جو لاحق هذه البلايا إلا لـغـفـلـتـنـا وتغافلنا في ملتنا، وعسى أن يرحم الله إن كنتم ہیں یہ بلائیں صرف ہماری غفلت کی وجہ سے اتری ہیں اور عنقریب ہے کہ خدا تم پر رحم کرے تائبين۔ ومن ذهب إلى البلاد الإنكليزية خالصا لله فهو أحد من الأصفياء ، اگر تم تو بہ کے ساتھ اس کی طرف رجوع کرو۔ اور جو شخص وعظ کے لئے انگریزی ملکوں کی طرف خالص اللہ جائے گا پس وہ وإن تدركه الوفاة فهو من الشهداء ۔ فيا حُماةَ الملّة، ويا أهل الغيرة | برگزیدوں میں سے ہو گا اور اگر اس کو موت آ جائے گی تو وہ شہیدوں میں سے ہو گا۔ سواے حامیان ملت والحمية، ويا نُصراءَ الشريعة المحمدية، اعرفوا الزمان فإن الحين قد اور اے صاحبانِ غیرت اور حمیت اور اے مددگاران شریعت زمانہ کو پہچان لو حان، وهذا هو الزمان الذى كنتم تؤملونه ، وهذا هو الأوان الذى ما زلتم | کیونکہ وقت آ گیا اور یہ وہی زمانہ ہے جس کے آنے کے تم امیدوار تھے اور یہ وہی وقت ہے ترجونه، وهذا هو المهدى الذى تنتظرونه۔ إن القمر والشمس ينخسفان | جس کی امیدیں ہمیشہ سے تھیں اور یہ وہی مہدی ہے جس کے انتظار میں تم تھے دیکھو چاند اور سورج کو والليل والنهار يشهدان فهل أنتم تأتوننى يا معشر الإخوان أو تولّون گرہن ہو گیا پس اب بھی آؤ گے نہیں یا مدبرين؟ ها أنتم وجدتم ما كنتم فقدتم، فبادروا إلى الفضل الذي نزل خبردار تم نے وہ زمانہ پا لیا جو کھویا تھا۔ سو اس فضل کی طرف دوڑو جو تم پر إليكم، والمجدّدِ الذي بعث لديكم، فلا تشكوا ولا ترتابوا وقوموا بهمم اترا اور اس مجدد کی طرف آؤ جو مبعوث ہوا اور کچھ شک و شبہ مت کرو اوران ہمتوں کے ساتھ اٹھو تزول بها الجبال وتهرب الأفيال۔ ولا تحقروا أيام الله فيحل بكم غضبه جن سے پہاڑ دور ہو جاتے ہیں اور ہاتھی بھاگتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے دنوں کی تحقیر مت کرو اور اگر ایسا کیا تو تم پر غضب ۵۵