نورالحق حصہ دوم — Page 251
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۵۱ نور الحق الحصة الثانية واللحوق بالأولياء ۔ ليس من البرّ أن يكفّر بعضكم بعضا، ويعتدى لوگوں کی تعریف اور اولیاء میں داخل ہو جانا اس کے علاوہ ہے یہ تو نیکی کی بات نہیں کہ بعض تم میں سے كذوى العدوان، ويترك أعداء خير الإنس والجان، ولكن البرّ من بعض کو کافر ٹھہرا دیں اور ظالموں کی طرح زیادتی کریں اور رسول اللہ صلعم کے دشمنوں کو چھوڑ دیں مگر جاهد في سبيل الله بجهاد يناسب طور الزمان، فاطلبوا عملا مبرورًا نیکی کی بات یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی راہ میں ایسی کوشش کریں جو مناسب زمانہ ہے سو تم عمل مبرور کے عند الله إن كنتم تطلبون مرضاة ،الرحمن، وخُذوا سير الصالحين۔ طالب بن جاؤ اگر تم خدائے تعالیٰ کی رضا مندی کے طالب ہوا اور نیکوں کی سیر تیں اختیا ر کرو ۔ يا معشر الإخوان قد ضعف ديننا الذي ما يسبقه النيران بھائیو ہمارا وہ دین جو آ فتاب اور ماہتاب سے بڑھ کر تھا ضعیف ہو گیا اور وكثرت المفاسد في الزمان، وهذا أمر لا يختلف به اثنان ولا تنطق | مفاسد زمانہ میں بہت پھیل گئے اور یہ وہ بات ہے جس میں دو آدمی بھی اختلاف نہیں کرتے بما يخالفه شفتان، وترون أن القوم قد وقعوا في أنياب غُول الضلال اور اس کے مخالف دولبیں نہیں بولتیں اور تم دیکھتے ہو کہ ہماری قوم گمراہی کے شیطان کے وبدت الوجوه على أقبح المآل وقد ضعفنا في كلياتنا وجُزئياتنا، دانتوں کے نیچے ہے اور بری شکلیں ظاہر ہو گئی ہیں اور ہم اپنے کلیات جزئیات میں کمزور فالعياذ بالله من شر المآل وليس لنا وسيلة لرفع هذه الغوائل والوبال ہو گئے پس بد انجام سے خدا کی پناہ مانگو اور ان بلاؤں سے نجات پانے کے لئے بیجز دعا من غير رفع كف الابتهال، فقد جاء وقت بذل الهمة وصرف الحمية | کے اور کوئی وسیلہ نہیں سو وہ وقت آ گیا جو ہمت اور غیرت اور حمیت کو مردوں کی طرح والغيرة كالرجال، وإن لم تسمعوا فعليكم ذنب الغافلين۔ کام میں لادیں اور اگر تم اب بھی نہ سنو تو غافلوں کا گنا ہ تمہاری گردن پر ۔