نورالحق حصہ دوم — Page 247
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۴۷ نور الحق الحصة الثانية تم کو غنی کر دے۔ من فضله ويعطيكم من مننه، فتوبوا إليه وأصلحوا فإنه يتولّى الصالحين۔ اس کی طرف جھکو اور اصلاح کرو کیونکہ وہ صالحوں کو دوست رکھتا ہے۔ قوموا لإشاعة القرآن وسيروا في البلدان، ولا تَصبُوا إلى الأوطان، وفى قرآن کے شائع کرنے کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور شہروں میں پھرو اور اپنے ملکوں کی طرف میل مت کرو اور البلاد الإنكليزية قلوب ينتظرون إعاناتكم، وجعل الله راحتهم في معانا تكم، انگریزی ولایتوں میں ایسے دل ہیں جو تمہاری مددوں کے انتظار کر رہے ہیں اور خدا نے تمہارے رنج میں ان کے رنج میں اد فلا تصمتوا صموتَ مَن رأى وتعامى، ودعى وتحامي۔ ألا ترون بكاء راحت لکھی ہے پس تم اس شخص کی طرح چپ مت ہو جود دیکھ کر آنکھیں بند کر لے اور بلا یا جاوے اور پھر کنارہ کرے کیا الإخوان في تلك البلدان وأصوات الخلان في تلك العمران؟ أصرتم | تم ان ملکوں میں ان بھائیوں کا رونا نہیں سنتے اور ان دوستوں کی آوازیں تمہیں نہیں پہنچتیں۔ کیا تم بیمار کی طرح كالعليل وصار كسلكـم كـالـداء الدخيل، ونسيتم أخلاق الإسلام ورفق ہو گئے اور تمہاری سستی اندرونی بیماری کی طرح ہو گئی اور اسلام کے اخلاق تم نے بھلا دیئے اور تم نے خير الأنام، وصارت عادتكم سُهُومة المُحيّا ، وسُهوكة الرَّيَّا، ويُبر حكم السير آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نرمی کو بھلا دیا اور تمہاری عادت تغیر صورت اور تغیر خوشبو ہو گئی اور تم نے مومنوں کا المطوح من البنات والبنين قوموا لتخليص العانين وهداية الضالين، ولا تكبوا خلق بھلا دیا۔ اے لوگو قیدیوں کے چھڑانے کے لئے اور گمراہوں کی ہدایت کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور تلوار اور عـلــى سـيـفـكـم وسنانكم واعرفوا أسلحة زمانكم، فإن لكل زمان سلاح آخر نیزوں پر افروختہ ہوکر مت گرو اور اپنے زمانہ کے ہتھیاروں اور اپنے وقت کی لڑائیوں کو پہچانو کیونکہ ہر ایک زمانہ وحــرب آخر، فلا تجادلوا فيما هو أجلى وأظهر۔ ولا شك أن زماننا هذا يحتاج کے لئے ایک الگ ہتھیار اور الگ لڑائی ہے پس اس امر میں مت جھگڑو جو ظاہر ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ ہمارا زمانہ إلى أسلحة الدليل والحجة والبرهان، لا إلى القوس والسهم والسنان، فأعِدُّوا | دلیل اور برہان کے ہتھیاروں کا محتاج ہے تیر اور کمان اور نیزہ کا محتاج نہیں۔ پس تم ترجمہ میں سہو ہوا ہے۔ درست ترجمہ یوں ہے اللہ نے تمہاری معاونت میں ان کی راحت رکھی ہے۔‘ (ناشر)