نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 246 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 246

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۴۶ نور الحق الحصة الثانية تباب، ولكنكم كنتم قومًا عمين۔ والله يعلم ما في قلبي وقلبكم ويعلم ا الكاذبين۔ پیروی کرتا ہوں بلکہ تم اندھوں کی طرح ہو گئے ہو اور خدا تعالیٰ جانتا ہے جو کچھ میرے دل میں ہے اور تمہارے دل میں ہے اور نیز يؤخـر الـذين عصوا لأجل معدود، فإذا تــمــت الـحجة وانكشفت المحجة، جھوٹوں کو جانتا ہے۔ نافرمانوں کو ایک مدت تک تاخیر دیتا ہے پس جب حجت پوری ہوگئی اور راہ کھل گیا تب اس کا عذاب ان کی فيتوجه رجز الـلـه إلى العادين سنة قد خلت من قبل، ألا ترون سوانح طرف توجہ کرتا ہے جو حد سے گذر جاتے ہیں۔ یہ ایک سنت ہے جو پہلے گزر چکی ہے۔ کیا تم رسولوں کی سوانح نہیں دیکھتے ؟ پھر تم یہ المرسلين؟ ثم إنكم تعلمون أن الذين جعلهم الله حاکمين في دياركم لا ترون بھی جانتے ہو کہ خدا تعالیٰ نے انگریزوں کو تمہاری ولایت میں حاکم ٹھہرا دیا ہے تم بجز نیک ذاتی کے ان سے کچھ نہیں دیکھتے اور منهم إلا كرم الطبع، ولا يؤذونكم باللذع والقذع، وإذا تحكمونهم فيعدلون، دل دکھانے اور گالیاں دینے سے وہ تمہیں ستاتے نہیں اور جب تم ان کو کم بناؤ تو عدالت کرتے ہیں اور تحقیق کرتے ہیں اور ظلم نہیں ويحققون ولا يعدلون، ويحافظون ولا ينهبون، وإذا سألتموهم فيعطون ولا کرتے اور تمہاری نگہبانی کرتے ہیں اور مال کو نہیں لوٹتے اور جب تم مانگتے ہو تو دیتے ہیں اور کچھ شک نہیں کہ وہ احسان کرتے يمنعون۔ ولا شك أنهم يحسنون ولا يظلمون، ولا يمنعوننا من شعائر ديننا ہیں اور ظلم نہیں کرتے اور ہمارے دین کے شعائر سے اس قدر مدت تک بھی ہمیں منع نہیں کرتے جس مدت تک جوتی کی دوال کو أينما يُعقَد شِسُعٌ أَو يُشَدُّ نِسُع، ولا يبطشون جبارين۔ فأحسنوا إلى الذين أحسنوا گرہ دی جاوے یا گھوڑے کے تنگ کو کھینچا جاوے اور ظالموں کی طرح حملہ نہیں کرتے سو تم ان سے احسان کرو جو تم سے احسان إليكم، والله يحب المحسنين۔ واشكروا الله أنه أعطاكم حُكامًا لا يؤذونكم في کرتے ہیں اور خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ اور خدا کا شکر کرو جو اس نے تم کو ایسے حاکم دیئے جو تمہیں تمہارے دينكم، ولا يزجرونكم من إشاعة براهينكم، ففكروا ولا تعثوا في الأرض دین میں دکھ نہیں دیتے اور دلائل دین کے شائع کرنے سے تم کو نہیں روکتے سو تم سوچو اور زمین میں فساد کرتے مت پھرو۔ اور اگر تم مفسدين۔ وإن كنتم تبكون من صفر يديكم ومرقع نعليكم، فعسى أن يُغنيكم الله اس لئے روتے ہو کہ تمہارے ہاتھ خالی ہیں اور تمہارا جوتا پھٹا ہوا ہے پس قریب ہے کہ خدا تعالیٰ اپنے فضل سے