نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 248 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 248

۲۴۸ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ للأعداء ما ترون نافعًا عند العقلاء ۔ ولن يمكن أن يكون لكم الفتح إلا | دشمنوں کے لئے وہ ہتھیار طیار کر و جو عند العقلاء نافع ہیں اور ہرگز ممکن نہیں جو بغیر حجت قائم کرنے بإقامة الحجّة وإزالة الشبهة، وقد تحركت الأرواح لطلب صداقة الإسلام، اور شبہات دور کرنے کے تمہیں فتح ہو۔ اور بلاشبہ روحیں اسلامی صداقت طلب کرنے کے لئے حرکت فادخلوا الأمر من أبوابه ولا تتيهوا كالمستهام۔ فإن كنتم صادقين وفي میں آ گئی ہیں پس تحصیل مقصد کے لئے دروازہ میں سے داخل ہو پس اگر تم سچے ہو اور الصالحات راغبين فابعثوا رجالًا من زمرة العلماء ليسيروا إلى البلاد صلاحیت کی طرف راغب ہو تو تم علماء میں سے بعض آدمی مقرر کرو تا کہ واعظ بن کر انگریزی الإنكليزية كالوعظاء ، ليتمّوا على الكَفَرة حُجَجَ الشريعة الغراء ، ويؤيّدوا ملکوں کی طرف جائیں اور تا کافروں پر شریعت کی حجت پوری کریں اور دوستوں کی مدد کریں ۵۲) زُمَر الأصدقاء ، ويقوموا لهم معاونين۔ والأمر الذي أراه خيرًا وأنسب اور ان کی مدد کے لئے کھڑے ہو جائیں اور جس طریق کو میں بہتر اور مناسب تر دیکھتا ہوں و وأصلح وأصوب، فهو أن ينتخب لهذا المهم رجل شريف عارف لسان یہ ہے کہ اس مہم کے لئے کوئی آدمی ماہر زبان منتخب کیا جائے جیسا کہ الإنكليزية كجبي في الله المولوى حسن على، فإنه من ذوى الهمة وإنه حبى فى الله مولوی حسن علی کہ وہ اہل ہمت میں سے ہے اور وہ اس امر کے لئے لائق ۔ " وہ ہے صالح لهذا الخطة، ومع ذلك تقى زكى وجرى لإشاعة الملة۔ ولكن هذه اور باوجود اس کے نیک بخت اور اشاعت اسلام کے لئے دلیر ہے لیکن یہ مراد بجز متمول لوگوں کی المنية لا تتم إلا بهمم رجال ذوى مال الذين يبذلون جهدهم لخدمة القوم ہمت کے پوری نہیں ہو سکتی یعنی ایسے لوگ جو خدمت قوم کے لئے پوری کوشش کریں ولا ينظرون إلى اللائم واللؤم وتعلمون أن هذا السفر يحتاج إلى زاد اور کسی کی ملامت کی پروا نہ کریں اور تم جانتے ہو کہ یہ سفر اس بات کا محتاج ہے کہ زاد