نورالحق حصہ دوم — Page 245
۲۴۵ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ ولا تخـالـفـوا بين رجليكم، فإن الله قد أخزاكم وأراكم جزاء اشتطاطكم، کیونکہ خدا تعالیٰ نے تمہیں رسوا کیا اور تمہارے تجاوز کا بدلہ تمہیں دیا اور و عاداكـم فـلا تـحـاربـوا الله إن كنتم متقين۔ وإن كنتم تظنون أن المهدى تمہیں دشمن پکڑا پس خدا تعالیٰ سے لڑائی مت کرو اگر تم پر ہیز گار ہو۔ اور اگر تم خیال کرتے ہو کہ مہدی اور والمسيح يخرجان بالسيف والسنان ويصبغون الأرض بالسفك والإثخان مسیح تلوار اور نیزہ کے ساتھ نکلیں گے اور زمین کو خون ریزیوں سے پُر کر دیں گے فما نشأ هذا الوهم إلا من سوء جهلا تكم وزيغ خيالا تكم، وما كان الله | سو یہ وہم صرف تمہاری کم عقلی سے پیدا ہوا ہے اور تمہارے کچے خیال اس کا موجب ہیں اور خدا تعالیٰ ایسا مهل أهل الأرض قبل إتمام الحجّة وتكميل الموعظة۔ أيُهلك عباده نہیں ہے جو دنیا کو اتمام حجت سے پہلے ہلاک کر دے۔ کیا وہ بے خبر بندوں کو ہلاک کرے گا۔ وهم كانوا غافلين غير مطلعين؟ ألا ترون المغربيين من الأقوام الإنكليزية کیا تم انگریزوں کی قوم کو نہیں سے دیکھتے والملل النصرانية۔ ما بلغهم شيء من معارف القرآن ودقائق الفرقان، وتا الله کہ قرآن اب تک ان تک نہیں پہنچا اور دقائق فرقان بے خبر ہیں اور بخدا وہ بچوں کی إنهم كالصبيان غافلون من أسرار دين الرحمن۔ أيجوز قتل الصبيان عندكم؟ طرح ہیں جو اللہ تعالیٰ کے بھیدوں سے غافل ہیں کیا تمہارے نزدیک بچوں کا قتل کرنا جائز ہے اس کا بينوا إن كنتم تعلمون قوانين الدين المتين۔ ستقولون هذا دجال يخالف عقائدنا جواب دو اگر تم شریعت کے قانونوں سے واقف ہو۔ عنقریب کہو گے کہ یہ دجال ہے کہ ہمارے عقائد قدیمہ کی القديمة ويبدل الأصول العظيمة، فاعلموا أن الله لا يُنزِل آياتِه لتائيد الدجال، مخالفت کرتا ہے اور بڑے بڑے اصولوں کو بدلاتا ہے۔ سو تم جان لو کہ خدا تعالیٰ دجال کی تائید میں نشان ظاہر ولا يؤيد من كان أهل الضلال۔ فاعلموا أنى لست بكذاب ولا أتبع طرق نہیں کرتا اور گمراہوں کی مدد نہیں کرتا سو میں کذاب نہیں ہوں اور نہ ہلاکت کے طریقے کی