نورالحق حصہ دوم — Page 244
۲۴۴ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ جلال الله لا قول الشيخ والحَدَثِ ۔ وأيّها الشيخ ضعيف النظر، تُب فإنك عن جلال سے ڈرو نہ کسی بوڑھے اور جو ان کی بات سے اور اے شیخ کم نظر تو بہ کر کیونکہ تو حق سے میل کرتا ہے اور میرے پاس آ کہ الحق تميل، وتعال أعالج عينك وعندى الكُحُلُ والمِيل، ويزيل الله بلبالك میں تیری آنکھوں کا علاج کروں اور میرے پاس سرمہ اور سلائی بھی ہے اور خدا تعالیٰ تیری بے قراری کو دور کر دے گا اور تیرے ويصلح مـا عَـرَى بـالك، إن كنت من الطالبين۔ ولا تقُلُ إِنِّي أعلم علومًا كذا دل کو درست کر دے گا بشرطیکہ تو طالب حق بنے گا۔ اور یہ بات مت کہہ کہ میں فلاں فلاں علم جانتا ہوں کیونکہ ہم تجھے جانتے وكذا، فإنّا نعرفك ونعلم من أنت ولا تخفى و عهدی بک سفیها، فمتی ہیں کہ تو کون ہے اور تو پوشیدہ نہیں اور میں تجھے تیری نادانی کے وقت سے شناخت کرتا ہوں پس تو کب سے عالم فاضل صرت فقيها؟ ألا تترك فضولك ولا تغادر غُولك؟ ألستَ من المستحيين؟ ہو گیا۔ کیا تو اپنی فضولیوں کو نہیں چھوڑے گا اور اپنے شیطان سے علیحدہ نہیں ہوگا کیا تو حیا کرنے والوں میں سے نہیں ہے۔ وقد طويتُ ذكر أخبار المهدى فى هذا الكتاب، فإني فصلته في كتب اور میں نے مہدی کا ذکر اس کتاب میں لکھنا چھوڑ دیا ہے کیونکہ میں نے اس کو دوسری کتابوں میں مفصل طور أخرى للأحباب، إلا أننى ذكرتُ في هذا آيةً عظيمة هي أوّلُ علامة لظهوره | پر لکھ دیا ہے خبر دار ہو کہ میں نے ایک بزرگ نشان لکھا ہے جو مہدی کے ظہور کے لئے ایک پہلی نشانی ہے اور مامور کی مدد وأول سهم من الله لتائيد مأموره، فإن النيرين قد خسفا ورآهما كل ذي عينين کرنے کے لئے خدا تعالی کا ایک پہلا تیر ہے کیونکہ سورج اور چاند کا گرہن ہو گیا اور ہر ایک آنکھوں والے نے ان کو دیکھے فنابا منابَ عَدُلَين، فتوبوا واذكروا قول سيد الثقلين، وقد حصحص الصدق لیا پس وہ دونوں دو عادل گواہ کے قائم مقام ہو گئے پس تو بہ کرو اور سید الثقلین کی بات کو یاد کرو اور اس سے کوئی انکار نہیں فلا ينكره إلا متبع المين۔ فلا تفرحوا بما لديكم، ولا تصفّقوا بيديكم ولا تمشوا | کرے گا بجز اس شخص کے جو جھوٹ کا پیرو ہو پس اپنے خیالات سے خوش مت ہو اور تالیاں مت بجاؤ اور ناز میں خوش لف ۴۹ مزهرين مرحين متغامزين بعينيكم، ولا تغرّدوا بِمَلا شَدْقَيكم، ولا ترقصوا ہوتے ہوئے آنکھوں سے اشارہ کرتے ہوئے مت چلو اور باچھیں چیر چیر کر سرود مت لگاؤ اور مت ناچو