نورالحق حصہ دوم — Page 243
۲۴۳ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ كسفت وظهر الكَدْرُ فى أَجْزَاعِها عَفَتِ الإنارة مثل ماءٍ يَنْضَبُ گرہن لگا اور اس کے تمام کناروں میں گرہن ظاہر ہو گیا اور روشنی اس طرح دور ہوگئی جیسا کہ پانی زمین کے نیچے چلا جاتا ہے حتى انثنتُ في الساعتين ككافر ضاهت نذيرًا يُكْفَرَنُ ويُكَذَّبُ یہاں تک کہ دو گھنٹہ میں شب تاریک سے مشابہ ہو گیا اس نذیر سے مشابہ ہوا جس کو کافر ٹھہرایا گیا وتبينت صور الظلام كأنها ألقتُ يدًا في الليل أو هي كوكب اور اندھیرے کی کئی صورتیں ظاہر ہو ئیں گویا کہ سورج نے اپنا ہاتھ رات میں ڈال دیا یا وہ ایک ستارہ ہے يران تجاوبا في أمرنا قاما كشهداء وزالَ الهَيْدَبُ سورج اور چاند ہمارے امر میں متفق ہو گئے اور گواہوں کی طرح کھڑے ہو گئے اور شک کا بادل دور ہو گیا لما رأيتُ النّيّرَينِ تكسَّفَا وأنار وجههما وزال الغَيهبُ جبکہ میں نے دیکھا کہ سورج گرہن اور چاند گرہن ہوا اور پھر دیکھا کہ ان دونوں کا منہ روشن ہو گیا اور تاریکی جاتی رہی ففهمتُ مِن لُطف الكريم بخُطّتى أنّ السَّنا بعدَ الدّجى مُترقَّبُ پس میں خدا وند کریم کے لطف سے اپنے کام میں سمجھ گیا کہ اندھیرے کے بعد روشنی امید کی گئی ہے النيران يُبشِّران بنصرنا غَرَبَا ونير دينِنَا لَا يَغُرُبُ سورج اور چاند ہماری فتح کی خوشخبری دے رہے ہیں وہ دونوں غروب ہوگئے اور ہمارے دین کا نی غروب نہیں ہوگا يا معشر الأعداء توبوا واتقوا والله إلى مُرسَلٌ و مقرَّبُ اے دشمنوں کے گروہو تو بہ کرو اور بچو اور بخدا میں بھیجا گیا ہوں اور قریب کیا گیا ہوں إن كان زعم العلم علةَ كِبركم فأتوا بمثل قصيدتى وتَعرَّبوا اگر تمہارے تکبر کا سبب علم کا زعم ہو تو میرے قصیدہ جیسا بنا کر لاؤ اور عرب بن کر دکھاؤ هذا ما أردنا لإزالة أوهامكم وتسكيتكم وإفحامكم، فاقطعوا (۴۸) 2 یہ وہ ہے جو ہم نے تمہارے وہموں کے دور کرنے کے لئے اور تمہارے ساکت کرنے کے لئے ارادہ کیا ہے خصامكم واجتنبوا ،آثامكم وفَكَّروا على وجه الجد لا العبث واخشوا پس اپنے جھگڑوں کو ختم کرو اور گناہوں سے پر ہیز کرو اور فکر کرومگر نہ عبث کے طور پر بلکہ تحقیق کے طور پر اور خدا تعالیٰ کے