نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 240 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 240

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۴۰ نور الحق الحصة الثانية وأرى الدنيَّ الغُولَ يهوى نحوهم وإلى أشـائـب قـومـهــــم يتـأشّبُ ان جماعتوں میں ملتا ہے اور میں کمینہ دیو کو دیکھتا ہوں جو ان کی طرف جھکتا ہے اور إبل من الفاقات أُحُنِقَ صلبُها فاختار أديارًا لقوت يكسِبُ ایک اونٹ ہے جو فاقوں سے اس کی کمر دبلی ہوگئی سو اس نے گرجا اختیار کیا تا قوت حاصل کرے ليسوا من الأسرار في شيء هُدًى ما إِنْ أَرى مَـن بــالدقائقِ يَأْرَبُ اسرار ہدایت میں سے ان کو کچھ بھی حصہ نہیں میں ان میں کوئی نہیں دیکھتا جو بار یک باتوں کو شناخت کرنے والا ہو ما آمنوا حتى إذا خَسَفَ القمرُ عَلِهَتُ قلوب المنكرين وأنبوا ایمان نہ لائے یہاں تک کہ چاند گرہن ہوا منکروں کے دل حیران ہو گئے اور سرزنش کئے گئے يئسوا من الرحمن والكلم التى كانوا عـلـيـهـا قـائـمــيـن وترّبوا خدا تعالیٰ سے نومید ہو گئے اور نیز ان کلموں سے جن پر قائم تھے اور سرزنش کئے گئے أولم تكن تدرى قلوبُ عِدا الهدى أنّ المهيمن يُخْزِينُ مَن ينكُبُ کیا وہ جو ہدایت کے دشمن ہیں ان کے دل نہیں جانتے کہ خدا تعالی راہ سے پھرنے والے کو رسوا کرتا ہے أولم تكن عين البصير رقيبنا هل يستوى الأتقى ورجلٌ أَحْوَبُ کیا دیکھنے والے کی آنکھ ہم کو تاڑ نہیں رہی کیا پرہیز گار اور گنہ گار دونوں برابر ہو سکتے ہیں (۲۵) ظهرت علامات الخسوف بليلة طَلِق لذيذ والرواعد تصحب چاند گرہن کی علامات ایک رات خوشنما میں ظاہر ہو گئیں اور بادل آواز کر رہے ہیں متفرق غيمُ السماء وزَجُلُه بيض كأن نعاج وادٍ تَسُرُبُ بادل الگ الگ ہیں اور ان کی جماعتیں سفید ہیں گویا جنگل کی بھیڑیں ایک طرف چلی جاتی ہیں طورًا يُرى مثل الظباء بحسنها أخرى كآرام تميس وتهرب | بعض وقت وہ یہ بالوں کے ٹکڑے ہرنوں کی طرح اپنے جس میں ظاہر ہوتے ہیں اور کبھی کم عمر ہرنوں کی طرح ناز سے چلتے اور بھاگتے ہیں قَمَرٌ كظُعُن والسحابُ قِرامُها والريحُ كلَّتها ليُنْهَى الأَجْنَبُ چاند ہودرج نشین عورتوں کی طرح ہے اور بادل اس بودہ کا موٹا پردہ ہے اور ہوا اس کا بار یک پردہ ہے تا کہ اجنبی کو روکا جاوے