نورالحق حصہ دوم — Page 238
۲۳۸ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الثانية وهو لبنة أولى لتأسيس نظام الخير وتعمير المساجد وتخريب الدير، اور یہ نظام خیر کی بنیاد کے لئے پہلی اینٹ ہے اور نیز مساجد کی تعمیر اور دیر کی خرابی کے لئے اور وتغلب فيه القوى السماوية على القوى الأرضية، والأنوار المسيحية اس میں آسمانی قوتیں زمینی قوتوں پر غالب آ جائیں گی اور مسیحی نور على الحيل الدجّالية، ويُرى اللهُ خَلْقَه سراجًا وَهَاجًا، فيدخلون في دجالی حیلوں سے بڑھ جائیں گے اور خدا تعالیٰ اپنی خلقت کو ایک روشن چراغ دکھائے گا پس ' دين الله أفواجًا، وكان قدرًا مقضيَّا من ربّ العالمين۔ فوج در فوج دین الہی میں داخل ہوں گی ۔ القصيدة وہ قد جاء يومُ الله يوم أطيب بشرى لذي رشد يقوم و يطلب خدا کا دن آ گیا جو پاک دن ہے اس رشید کو خوشخبری ہو جو کھڑا ہوتا ہے اور اس کو ڈھونڈتا ہے سبقت يدا جبّارنا سيف العدا فترى العدو النكس كيف يُترَّبُ ہمارے جبار کے ہاتھ دشمنوں کی تلوار سے بڑھ گئے پس تو دشمن ضعیف کو دیکھے گا کہ کیونکر خاک میں ملایا جاتا ہے وأنا المسيح فلا تظنّن غيرَهُ قد جاءك المهدى وأنت تُكذِّبُ اور میں ہی مسیح موعود ہوں پس کوئی دوسرا خیال مت کر تیرے پاس مہدی موعود آیا اور تو تکذیب کرتا ہے هل غادر الكفار من نوع الأذى أم لا ترى الإسلام كيف يُذوَّبُ کیا کفار نے کسی قسم کا دکھ اٹھا رکھا ہے یا تو اسلام کو نہیں دیکھتا کہ کیونکر گداز کیا جاتا ہے حلّت بأرض المسلمين جموعهم وخبيتهم يؤذى النبيَّ ويَأْشِبُ مسلمانوں کی زمین میں ان کے گروہ نازل ہوئے اور ان میں سے جو پلید ہے وہ نبی صلم کو دکھ دیتا اور عیب نکالتا ہے