نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 176 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 176

۱۷۶ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ کتابا شاهدا على هذا المقال، فأخْرِجُ لنا كتابك إن كنت من کتاب دیکھی ہے جو ان باتوں پر شاہد ہو تو تیرے پر واجب ہے کہ ہمارے رو برو وہ کتاب پیش کرے اگر تو سچا ہے۔ الصادقين۔ وإن لم تستطع فاتق الله ولا تتبع آراء قوم فاسقين۔ رو اور اگر تو پیش نہ کر سکے تو خدا تعالیٰ سے ڈراور فاسقوں کی راؤں کی پیروی مت کر ۔ واعلموا أنكم قد فهمتم في أنفسكم في هذا الزمان الذي هو زمان اور تم خوب یا د رکھو کہ تم نے اس زمانہ میں جو تدبر اور امعان کا زمانہ ہے اپنے دلوں میں سمجھ لیا ہے التــدبــر والإمعان، أن عقائدكم خرافات وفيها آفات، وتضحك عليكم | کہ تمہارے عقائد محض خرافات ہیں اور ان میں ایسے آفات ہیں جن پر الصبيان والنسوان فتريدون أن تلقوا عليها رداء التأويلات لعلكم | لڑکے اور عورتیں بھی ہنستی ہیں پس تم چاہتے ہو که ان تاویلوں کی چادر ڈال پر تخلصون من الملامات، ومن لعن اللاعنين؛ فزينتم الباطل لتدحضوا به تا کہ تم ملامتوں اور لعنتوں سے بیچ جاؤ۔ پس تم نے باطل کو آراستہ کیا تا کہ تم الحق وكنتم قومًا مسرفين۔ وأما حبث عقائدكم فليس شيء يخفى على حق کو اس کے ساتھ باطل ٹھہراؤ اور تم ایک حد سے نکلنے والی قوم ہو۔ اور تمہارے عقیدوں کا ناپاک ہونا ایسی شے نہیں ہے الناس، أو يخفى من عين كيس ذى الفهم والقياس۔ ألستم تعبدون عيسى جو لوگوں پر پوشیدہ رہ سکے یا ایک دانا کی آنکھ اور قیاس سے چھپ سکے کیا تم حضرت عیسی کی (۱۳۳) في هذا الزمان كما كنتم تعبدون في أيام نزول القرآن؟ ألستم تمجدونه اس زمانہ میں پرستش نہیں کرتے جیسا کہ نزول قرآن کے وقت پرستش کرتے تھے کیا تم خدا تعالی کی طرح اس کی وتقدسونه وتعظمونه كمثل إله العالمين؟ ألستم تقولون إن كل أمر فُوِّضَ تمجید اور تقدیس اور تعظیم نہیں کرتے۔ کیا تم یہ نہیں کہتے کہ ہر ایک امر إلى عيسى، وهو الـلـه فى الأولى والأخرى، وهو الذى تُرجعون إليه عیسی کو سپرد کیا گیا ہے اور وہی خدا اس جہان اور اُس جہان میں ہے اور وہی ہے جس کی طرف رجوع دیے جاؤ گے