نورالحق حصہ دوم — Page 177
122 نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ وتحضرون لديه، ويحكم بينكم كم أكرم وأعظم، وتعرفونه | اور جس کے پاس حاضر کئے جاؤ گے اور جو تم میں بادشاہ کی طرح فیصلہ کرے گا اور تم اس کو اس کی صورت کے ساتھ پہچان بصورته أنه ابن مريم فموتوا ندامةً يا معشر المشركين - وكيف لوگے کہ یہ ابن مریم ہے سوائے مشرکو! شرمندگی سے مر جاؤ۔ اور تم اپنے شرک کو کیونکر چھپا سکتے ہو حالانکہ بھید ظاہر ہو گئے تخفون شرككم وقد ظهرت الأسرار وبدت الأخبار، وأشعتم عقائدكم اور خبریں آشکارا ہو گئیں اور تم نے جلدی سے اپنے عقائد شائع کر دیے اور ایسے دوڑے جیسا شتر مرغ کا بچہ دوڑتا ہے اور بالاستعجال وزففتم زفيف الرال و إنا عرفناكم وعرفنا الكيد والفن ہم نے تم کو پہچان لیا اور تمہارا فریب بھی پہچان لیا پس ہم کیونکر تم پر نیک فلن کریں بعد اس کے جو ہم شناسا ہو گئے ۔ تم وہ فكيف نحسن بكم الظنَّ بعدما كنا عارفين؟ إنكم قوم تُضلون الناس قوم ہو جنہوں نے خلق اللہ کومکروں کے ساتھ گمراہ کر دیا تا کہ تمہاری باطل باتوں کی طرف وہ میل کریں اور تمہاری خرافات بتلبيساتكم ليميلوا إلى جهلا تكم، ويقبلوا خزعبلا تكم ويجيئوكم کو قبول کریں اور جادو زدہ لوگوں کی طرح تمہارے پاس آجائیں۔ اور ہم نے تم سے نبی مسلم کی نسبت گالیاں سنیں اور کمسحورين۔ وإنا سمعنا منكم سب نبيِّنا مع الافتراء والمين، وأُحرقنا افتراء اور جھوٹ سنا اور ہم دو قسم کی آگ سے جلائے گئے یعنی ایک دشنام اور دوسرے افتر اسو ہم کسی کے پاس شکایت نہیں بالنارين، وما نشكو إلا إلى الله وهو خير الناصرين۔ کرتے اور محض اللہ تعالیٰ کی طرف شکایت لے جاتے ہیں اور وہ خیر الناصرین ہے ۔ القصيدة الفريدة التى يهد الأحقاف، ويزيلُ غَينَ العَين ويأخذُ الصَّادَّ وَلَوْ عَلَا الْقَافِ قصیدہ نادرہ جوریت کے تو دوں کو ویران کرتا ہے اور آنکھ کی تاریکی کو دور کرتا ہے اور منہ پھیر نے والے کو پکڑ لیتا ہے اگر چہ کو و قاف پر چڑھ جاوے تركتم أيها النوكى طريق الرشد تزويرا على عيسى افتريتم من ضلالتكم دقاريرا اے نادانو تم نے رشد کا طریق محض دروغ آرائی کی جہت سے چھوڑ دیا اور عیسی علیہ السلام پر تم نے اپنی گمراہی سے کئی جھوٹ باندھے