نجم الہدیٰ — Page 54
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۵۴ نجم الهدى سَبُّوا وَمَا أَدْرِى لَاتِ جَرِيمَةٍ انہوں نے گالیاں دیں اور میں نہیں جانتا کیوں سَبُّوا أَنعُصِى الْحِبَّ أَو نَتَجَنَّبُ دیں کیا ہم اُس دوست کی مخالفت کریں یا اُس أَقْسَمْتُ أَنِّي لَنْ أُفَارِقَهُ وَلَوْ سے کنارہ کریں ۔ میں نے قسم کھائی ہے کہ میں اس سے علیحدہ نہیں ہوں گا اگر چہ شیر یا بھیڑیا مَزَّقَـتْ أُسُودٌ جُنَّتِي أَوْ أَذْءُبُ مجھے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں۔ لوگوں کی ریاستیں ان ذَهَبَتْ رِيَاسَاتُ الأَناسِ بِمَوْتِهِمُ کے مرنے کے ساتھ جاتی رہیں اور ہمارے لئے وَلَنَا رِيَاسَةُ حُلَّةٍ لَا تَذْهَبُ دوستی کی وہ ریاست ہے جو قابل زوال نہیں ۔ وکذالك كنت قد انقطعت من اور اسی طرح میں لوگوں سے منقطع ہو چکا الناس، وعكفت على الله فارغًا من تھا ۔ اور دنیوی صلح اور جنگ سے فارغ ہو کر الصلح والعماس، وكنت أعلم وأنا خدا تعالیٰ کی طرف جھک گیا تھا اور میں ابھی حدث أن الله ما خلقنى إلا لأمر نوجوان تھا کہ اس بات کو جانتا تھا کہ خدا تعالیٰ عظيم، وكانت قریحتی تبغی نے مجھے ایک امر عظیم کیلئے پیدا کیا ہے اور میری الارتقاء وقرب ربّ کریم طبیعت ترقی اور قرب رب العالمین کو چاہتی تھی۔ وكان تبر جوهری یبرق فى عرق اور میری طبیعت کا سونا خاک کی جڑ میں چمک الثـــــرى، من غير أن يستثار رہا تھا بغیر اس کے کہ وہ کھود کر نکالا جائے دشنام دادند حیرانم که جرم من چیست آیا خلاف آن دوست بکنیم یا از وی رو بگردانیم ۔ سوگند خورده ام نه هرگز از وی جدا نخواهم شد اگر چه شیر و گرگ مرا پاره پاره بکنند ریاست مردم بعد از مرگ فنامی پز میر دولے ریاست دوستی ما را ابد از وال نیست۔ همچنین از مردم بریده و از آشتی و استیز کنار جسته همگی رو بخدا آورده بودم و هنوز جوان بودم که می فهمیدم خدا مرا برائے کاری بزرگ خلق فرموده است ۔ نہا دمن نزد یکی پروردگار جهان و ترقی را آرزو داشت و زر جوهر من در تهه خاک می درخشید بغیر آ نکه کندیده و برون داده شود و