نجم الہدیٰ — Page 48
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۸ نجم الهدى وكانت آبائي من أولى الأمر اور میرے بزرگ امیر اور صاحب ملک تھے والسياسة، وأخبرت أنهم نزلوا اور مجھے خبر دی گئی ہے کہ وہ سمر قند سے اس بهذه الديار ديار الهند من ملک میں آئے تھے اور وقت کے بادشاہ نے اُن کو حکومت اور امارت کی خدمت سپرد کی سمرقند، وقلّدهم ملك الوقت تھی اور فوج اور تلوار ان کو دی گئی تھی ۔ پس جبکہ اس ملک پر سکھوں کا زور اور تسلط ہوا اور فساد انگیزی میں انہوں نے حد سے تجاوز کیا الحكومة والإمرة وأعطى لهم الفوج والفرند ۔ فاتفق حين غلبت الخالصة في هذه البلاد، وعتوا تو اُس وقت یہ اتفاق ہوا کہ سکھوں نے ہمارا عتوا شديدا وأفرطوا في الفساد، ملک اور تمام املاک چھین لیں اور ہمیں قید کر دیا۔ أن غصبوا مُلكنا وملكنا وصفّدونا | پھر ہم محض اُن کے ظلم کی وجہ سے اپنے كالـعبـاد، وأُخـرجـنـا من دار رياستنا دار الریاست سے نکالے گئے اور وہ دن بظلم منهم والعناد۔ وكانت تلك أيام سردی کے دن تھے اور سخت سردی پڑتی تھی۔ پس البرد، وأوان شدّة الصرد، فخرج ہمارے بزرگ رات کے وقت سردی سے کانپتے آباؤنا ليلا من البرد مقفقفين، ومن ہوئے اپنے دارالریاست سے نکلے اور و پدرانم دارائی ریاست و تمول بودند و از قرار آنچه بمن رسیده از سمر قند در میں بلا د آمدند - و با دشا و وقت زمام حکومت و امارت در دست شان سپرده و با سپاه و تیغ ممتاز شدند - خلاصه ہرگاہ گروہ سکھاں بر این اطراف دست یافتند و در شر و شور و بد کاری و نا هنجاری سر بالا کشیدند ملک و ملک ما را هم از زیر تصرف ما کشید ند پدران مارا اسیر کردند و از بے داد وجور انها را از دار ریاست اخراج دادند - آن ایام ایام سرمائے سخت بود۔ بزرگان ما از شده سردی چون بیدلرزان و دندان برهم زنان از جائے مالوف بروں شدند و از