نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 550

نجم الہدیٰ — Page 31

روحانی خزائن جلد ۱۴ نجم الهدى وانصلات لسانهم، وق وقوة ايمانهم، زبان کی روانگی اور ایمان کی قوت اور بلندی وعلو عرفانهم ، ولأجل ذلك معرفت کا ہے اور اسی لئے انہوں نے اپنی أهرقوا نفوسهم محبّةً و ودادًا ، حتى جانوں کو محبت میں جلایا یہاں تک کہ اُن کا عاد جمرها رمادًا ، واتقدوا بحب الله کوئلہ راکھ کی طرح ہو گیا اور خدا تعالیٰ کی اتقادًا، واعدوا النفوس بسبله محبت میں افروختہ ہو گیا اور اُس کی راہوں إعدادًا۔ وصارت المصائب عليهم کے لئے خوب تیاری کی اور مصیبتیں اُن کے كالبرد والسلام، ونسوا تکالیف لئے سلامتی اور ٹھنڈک ہو گئیں اور گرمی اور الـحر والــضــرام ۔ و من نظر فى أنهم آگ کی تیزی کو انہوں نے بھلا دیا۔ اور جو كيف تركوا مراتعهم الأولى، شخص اس بات کو غور کی نظر سے دیکھے کہ وكيف جابوا بيد الأهواء ووصلوا انہوں نے اپنی پہلی چرا گا ہوں کو کیونکر چھوڑ المولى، وكيف بدلوا وغيروا دیا اور کیونکر وہ ہوا و ہوس کے جنگل کو کاٹ وطهروا ومُخصوا علم بالیقین کراپنے مولا کو جاملے تو ایسا شخص یقین سے أنه ما كان إلَّا أثر القوة القدسية جان لے گا کہ وہ تمام قوت قدسیہ محمدیہ کا اثر المحمدية۔ و به اصطفاهم الله تھا۔ وہ رسول جس کو خدا نے برگزیدہ کیا و بلندی معرفت وقوة ایمان را موجب همین است که جان خود را از آتش محبت سوختند تا آنکه ز غالش خاکستر گردید و به حب الهی بر افروختند و در راه خدا جان شان را بخوبی ساز دادند ۔ نار مصائب بر ایشان خنک و سلامت گردید - و زبانه آتش و گر می اش را فراموش ساختند ۔ ہر کہ نگاه کند که چگونه اوشان چراگاہ ہائی مالوفه خود را ترک گفتند ۔ و چه بیا با نہائے ہوا و آز را پی سپار کرده باقائی خود رسیدند و چه قسم تبدل و تغیر و پاکیزگی و طہارت در ایشان راه یافت او به یقین بداند که این همه از اثر قوه قدسیه محمدیه بوده است آن رسول که خدا او را برگزید