نجم الہدیٰ — Page 30
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۰ نجم الهدى والاستغفارات، وبذلوا أموالهم استغفار کے ساتھ مبدل کر دیا اور انہوں نے وأنفسهم بسبل الرحمن بطيب یقین کامل کے بعد اپنے مالوں اور جانوں کو خدا تعالی کی راہوں میں بخوشی خاطر خرچ کیا اور الجنان، عندما ثبت لهم صدق | جب انہوں نے حق کو دیکھ لیا پس اپنی کوششوں کو الرسول بكمال الإيقان۔ فإذا رأوا ایمان کے چقماق میں سے آگ نکالنے میں الحق فأتموا جهدهم في استبراء زند کمال تک پہنچایا۔ اور اپنی جانوں کو اس لئے کہ الإيمان، وبلوا أنفسهم لاستشفاف تايقين کی تلوار کے جو ہر کو خوب غور اور تامل فرند الاستيقان۔ فهذا هو الأمر الذى كے ساتھ دیکھیں آزمائش میں ڈالا ۔ پس یہی شجعهم وحد مداهم، ثم أشاد لهم وہ امر ہے جس نے اُن کو بہادر کر دیا اور اُن کی کا ردوں کو تیز کیا پھر اُن کے ذکر کو بلند کیا اور اُن کا انجام بخیر کیا۔ اور یہ وہی جوانمردی ذكرى هم وأحسن عقباهم۔ وهذا هو السمح الذي حبّب إلى الخلائق ہے جس نے لوگوں کے دلوں میں اُن کی خلائقهم، وأرى كنشر المسك فطرت کو محبوب بنایا اور اس کستوری کی خوشبو المفتوت حقائقهم۔ وهذا كى طرح جو پیسی جائے ان کی باطنی حقیقتوں کو دکھلایا اور یہی سبب اُن کے دل کی دلیری اور هو سب انهم، عوض فرمود و چون حق را دیدند کوشش هر چه تمامتر بجا آوردند تا آتش از چقماق ایمان بیرون آرند و روان خود را در کوره بلا با انداختند تا جو ہر تیغ یقین را چنانچه باید و شاید ملاحظه نمایند ہمیں امریست که اوشان را دلیر و کار دشان را تیز گردانید و یا دو نام شان را بر اوج چرخ برین رسانید و امر اوشان را بحسن خاتمت کشانید و از ہمیں مردمی است که طبیعت پاشان محبوب مردم شد و مانند بوئی مشک سودہ حقیقت ہاشاں را بر عالم منتشر فرمود۔ جرأت دل و روانی زبان