منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 238 of 581

منن الرحمٰن — Page 238

روحانی خزائن جلد ۹ ۲۳۸ منن و اعـجـب الـخلق لمعانها فانها نور على نورٍ۔ ومفتاح لسرّ مستور و آية عظيمة اور جن کی چمک نے لوگوں کو تعجب میں ڈال دیا کیونکہ وہ ترکیب نور علی نور ہے اور پوشیدہ بھید کے لئے کنجی ہے اور ہدایت للمسترشدين والسر في عظمته مركبات العربية انها ركبت من المفردات | طلب کرنے والوں کے لئے نشان بزرگ ہے اور عربی کے مرکبات کا عظیم الشان ہونا اس وجہ سے ہے جو با برکت مفردات المباركة التي توجد فيها غزارة المادة والنظام الكامل على سبيل الحكمة۔ سے ان کی ترکیب ہے وہ مفردات جن میں مواد بکثرت پائے جاتے ہیں اور نیز نظام پر حکمت پایا جاتا ہے لہذا ان کے فتولد في مركباتها معانى كثيرة بتأثير المفردات۔ ثم بادخال اللام والتنوينات۔ مرکبات میں مفردات کی تاثیر سے بہت سے معانی پیدا ہوتے ہیں۔ پھر بوجہ الف لام اور تنوین اور انواع اقسام کی ترتیب و بكشح مخصر من لطائف الترتيبات واما لغات أخرى والسنة شتّى۔ فستعلم نئے نئے معنے نکلتے ہیں مگر دوسری زبانیں اور متفرق بولیاں یہ مرتبہ نہیں رکھتیں اور عنقریب تو ان کی حقیقت کو جان لے گا عجرها وبجرها وسنبدى لك حصاتها وحجرها وندعوا الى الحق قوما اور ہم عنقریب ان کے سنگریزے اور پتھر تیرے پر ظاہر کر دیں گے تا کہ ہم منصف لوگوں کو حق کی طرف بلاویں۔ وہ بولیاں منصفين۔ أنّها السنة ما اعطى لها بيان ولا لمعان الا غمغمة ودخان ولذالك | کچھ ایسی بولیاں ہیں کہ ان کو بیان اور چمک نہیں دی گئی مگر ناک میں بولنا اور دھواں سو اس لئے ہم نے ارادہ کیا کہ ہر ایک جستجو اردنا لنظهر على كل مستطلع دخيلة امرها وحقيقة سرّها وكسوف قمرها کرنے والے پر ان کی اندرونی حقیقت ظاہر کر دیں اور ان کے بھید کی حقیقت کھول دیں اور ان کے قمر کا کسوف بیان کر دیں لتستبين تصلف الكاذبين فان كنتم لا تؤمنون ببراعة العربية وعزازتها۔ ولا تقرون | تا کہ جھوٹوں کی لاف زنی کھل جائے پس اگر تم عربی کی بزرگی اور ارجمندی پر ایمان نہیں لاتے اور اس کی تیز رو اونٹنی کی بزرگی بعظمة جمازتها۔ فاروني في لسانكم مثل كمالاتها۔ ومفردات كمفرداتها۔ کے تم قائل نہیں ہوتے پس تم اس کے کمالات کا نمونہ اپنی زبان میں مجھے دکھاؤ اور اس کے مفردات کے مقابل پر مفردات ومركبات كمركباتها۔ ومعارف كمعارفها ونكاتها ان كنتم صدقين۔ اور مرکبات کے مقابل پر مرکبات اور معارف کے مقابل پر معارف مجھ کو دکھلا ؤ اگر تم سچے ہو۔