منن الرحمٰن — Page 237
۲۳۷ روحانی خزائن جلد ۹ وقفل كما سافر بصحة وسلامة وصلاح وعافية و منها ما غيرها حر السقام | اور بعض الفاظ ایسے ہیں جن کو بیماری نے متغیر کر دیا یہاں تک کہ بیخ کنی تک نوبت پہنچا دی اور جنازوں کی حتى بلغ الى الاخترام۔ وصارت كالجنائز۔ بعد ما كانت من اهل الجوائز۔ طرح ہو گئے بعد اس کے جو صاحب جود اور کرم تھے اور لمبے سے منہ نکل آئے ۔ بعد اس کے جو موتی کی طرح وظهرت بوجه مسنون بعد ما كانت كدر مكنون و ذهب حُسنها و بهائها و غاب | تھے اور ان کی خوبصورتی اور خوبی سب جاتی رہی اور تمام نور گم ہو گیا ۔ اور وہ اس بڑھے کی طرح نکل آئے نورها وضيائها۔ وتراء ت کشيخ مسلوب الطاقة بعد ما كانت كغيد مليح جس کی طاقت سب جاتی رہی بعد اس کے جو وہ نازک اندام اور خوش قامت عورتوں کی طرح تھے یا اس الرشاقة۔ او كظليع لذيذ السياقة۔ او كجمازة لا يلحقها العناء۔ ولا تواهقها وجناء۔ گھوڑے کی طرح تھے جس کی مزہ دار چال ہو یا اس تیز رو اونٹنی کی طرح جس کو ماندگی کے رنج پہنچ نہ سکے اور ولا يخالف هذا البيان الا الذى جهل الحقيقة اومان۔ فلا شك ان الحق ابلج۔ اس بیان کا بجز ایسے شخص کے کوئی مخالف نہیں ہو گا ۔ جو حقیقت سے بے خبر اور دروغ گو ہو ۔ پس کچھ شک نہیں کہ والباطل لجلج۔ وشن على الباطل عسكر الحق واليقين۔ هذا شان مفردات | حق روشن ہو گیا اور باطل گم ہو گیا اور باطل پر حق اور یقین کا لشکر ٹوٹ پڑا یہ تو عربی کے مفردات کی شان ہے مگر العربية و اما مركباتها فهى ارفع شانا عند اهل البصيرة فان المسك واللؤلؤ اس کے مرکبات تو اس سے بھی بڑھ کر اہل بصیرت کے نزدیک شان بلند رکھتے ہیں کیونکہ مشک اور موتی جب اذا خلطا لغرض من الاغراض فلا شك ان هذا المركب اشدوا قوى لدفع | کسی غرض سے ملائے جائیں تو کچھ شک نہیں کہ یہ مرکب دفع امراض کے لئے نہایت قوی ہوگا اور تو جانتا ہے الامراض وانت تعلم ان مركبات النبات قد تحدث فيها كيفية خارقة للعادات کہ کبھی نباتات کے مرکبات میں کوئی ایسی کیفیت خارق للعادت پیدا ہوتی ہے جو بہت سی آفات سے نفع دیتی نافعة لكثير من الأفات۔ فكيف تركيب مفردات قد على شانها واشرق برهانها ہے ۔ پھر کیونکر ان مفردات کی ترکیب عجیب و غریب نہ ہو جن کی شان بلند اور جن کی برہان روشن ہے