منن الرحمٰن — Page 239
۲۳۹ منن الرحمن روحانی خزائن جلد ۹ ولا حيوة بـعـد الـخـزى يا معشر الاعداء۔ فقوموا ان كانت ذرة من (۹۵) اور ذلت کے بعد اے مخالفو کیا زندگی ہے پس اگر ذرا بھی حیا ہے تو اٹھو یا کسی گہرے کو ئیں میں الحياء او ابخعوا في غيابة الخوقاء وموتوا كالمتندمين۔ وان كنتم تنهضون | ڈوب کر ہلاک ہو جاؤ ۔ اور شرم زدہ لوگوں کی طرح مرجاؤ اور اگر مقابلہ کے لئے اٹھتے ہو تو میں تم کو بطور للمقابلة فانى مجيزكم خمسة الاف من الدراهم المروّجة بعد ان تكملوا | انعام پانچ ہزار روپیہ دوں گا بشرطیکہ تم موافق شرائط جواب دو اور دو ثالث قسم کے ساتھ گواہی دیں ۔ شرائط هذه الدعوة ويشهد حكمان بالحلف عند الشهادة ليتم حجتى عند تا عقلمندوں کے نز دیک میری حجت پوری ہو جاوے اور کسی عذر کی کوئی گنجائش نہ رہے اور یہ میرے پر تاوان النحارير۔ ولا يبق ندحة المعاذير۔ وهذا على غرامة لو كنتُ من الكاذبين۔ ہے اگر میں کا ذب ہوں پس اس انعام کے لینے کے لئے کھڑے ہو جاؤ یا اپنی زبانوں کی حمایت کرنے کے فقوموا لاخذ هذه الصلة او لحماية لغاتكم الناقصة ان كنتم حامين واجمعوا لئے کچھ ہمت کرو اور میری شرط کا روپیہ جہاں چا ہو جمع کرالو اگر کچھ شک ہو یا ڈرتے ہو اور جو تم طلب کر عين شريطتی این تشاء ون۔ ان كنتم ترتابون او تخافون وانی اقبل كلما میں سب قبول کروں گا اور جو لکھواؤ میں لکھوں گا اور جو تم پوچھو میں جواب شافی دوں گا تا ہو کہ تم مطمئن ہو تطلبون۔ واكتب كلما تستملئون۔ وأبضع في كلّ ما تسئلون۔ لعلكم تطمئنون جاؤ اور تا ہو کہ تم یقین کرو اور جو کچھ تم کہو میں کروں گا اگر تم انصاف کے ساتھ حکم کرو ۔ اور میں نہیں چاہتا کہ تم بها ولعلكم تستيقنون۔ وافعل كلما تأمرون لو امرتم منصفين۔ و ما اريد ان اشق پر کچھ مشقت ڈالوں اور میں ان میں سے نہیں ہوں جو بدی کے ساتھ کسی پر دوڑتے ہیں اور مجھ کو انشاء اللہ عـلـيـكــم وما كنت من المتترعين۔ وستجدوني انشاء الله من المقسطين۔ و انى | انصاف پسند پاؤ گے اور میں دیکھتا ہوں کہ عنقریب زبانیں بند ہو جائیں گی اور وساوس قید میں ڈالے ارى ان الالسنة ستزم والوساوس تجذع۔ والحجة تتم۔ ويفر الاعداء مشفقين مما | جائیں گے اور حجت پوری ہو جائے گی اور دشمن ہماری دستاویزوں کو دیکھ کر بھاگ جاویں گے